Friday, November 27, 2009

میری طرف سے سب مسلمانوں کوعیدالضحی بہت بہت مبارک ہو


میری طرف سے پاکستان سے باہر رہنے والے ان تمام مسلمانوں کو عیدالضحی بہت بہت مبارک ہو جن کی عید کل ہو رہی ہے اور تمام اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سےعیدالضحی بہت بہت مبارک ہو۔



عیدالضحی کا دن سنت ابراہیمی پر عمل کرنے کا موقع نصیب کرتا ہے-قربانی کا یہ عمل مسلمانوں کیلئے اس بات کا عہد ہوتا ہے کہ اللہ تعالی کی رضا کیلئے ہر قسم کے ذاتی ‘گروہی‘مسلکی اور نسلی مفادات ترک کر دیئے جائیں-ہمیں اپنے جذبہ ایثار و قربانی کا رخ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کی طرف رکھنا چاہئے


-

 


6 comments:

  1. فرحان تمھیں اور تمام پڑھنے لکھنے والوں کو دلی عید مبارک!
    اللہ ہمیں ایک اور نیک بننے کی توفیق عطافرمائے آمین!

    ReplyDelete
  2. فرحان تمھیں اور تمام پڑھنے لکھنے والوں کو دلی عید مبارک!
    اللہ ہمیں ایک اور نیک بننے کی توفیق عطافرمائے آمین!

    ReplyDelete
  3. فرحان بھائی آپکو بھی عید بہت مبارک۔ آپ کی خوبصورت دُعا کے لئے آمین۔

    ReplyDelete
  4. فرحان بھائی آپکو بھی عید بہت مبارک۔ آپ کی خوبصورت دُعا کے لئے آمین۔

    ReplyDelete