tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post1662763449189743429..comments2023-10-14T14:14:19.325+05:00Comments on دانش نامہ: شہزادہ حسن اور شہزادہ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہاUnknownnoreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-60636009941418433402009-12-28T17:42:05.000+05:002009-12-28T17:42:05.000+05:00کٹا کر گردنیں، دکھلا گئے کربلا والےکبھی بندے کے آگ...کٹا کر گردنیں، دکھلا گئے کربلا والے
کبھی بندے کے آگے جھک نہیں سکتے خدا والے
نہ زیاد کا وہ ستم رہا، نہ یزید کی وہ جفا رہی
جو رہا تو نام حسین کا، جسے زندہ رکھتی ہے کربلافرحان دانشhttp://www.farhandanish.tknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-70137128143236809582009-12-28T18:09:00.000+05:002009-12-28T18:09:00.000+05:00وہ شہزادے نہیں تھے ان جیسی برگزیدہ ہستیوں کو شہزاد...وہ شہزادے نہیں تھے ان جیسی برگزیدہ ہستیوں کو شہزادہ کہہ کر ان کی توہین نہ کیجیئےوہ اللہ کے مومن بندے تھے اور اللہ کے سپاہی تھے،رضی اللہ عنہ
کاش ہم انکا ماتم کرنے کے بجائے ان کے اعمال اور افعال کو اپنے کردار کا نمونہ بنالیں تو یہ ان ہستیوں کے لیئے روز محشر فخر کا باعث ہوگا!عبداللہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-36097604527543092402009-12-29T11:07:32.000+05:002009-12-29T11:07:32.000+05:00عبداللہ شاہ زادے کا مطلب ہے شاہ کے بیٹے۔ تو تاجدار...عبداللہ شاہ زادے کا مطلب ہے شاہ کے بیٹے۔ تو تاجدارحرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اولاد شاہزادے ہی کہلائے گی۔ ان کے سوا تو یہ کسی اور پر جچتا ہی نہیں۔خرمhttp://www.letsbuildpakistan.org/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-58911094574777005982010-01-02T00:22:05.000+05:002010-01-02T00:22:05.000+05:00ما شاء اللہکیا خوب تحریر لکھی ہےاللہ جزا دے گاماتم...ما شاء اللہ
کیا خوب تحریر لکھی ہے
اللہ جزا دے گا

ماتم کرنے والوں کی حقیقت کو جاننے کے لئے یہ لنک دیکھئے اور سننے ماتم
کرنے والے ہیں کون
ہم جو نہیں جانتے اسلام کے بارے میں وہ جاننا لازم ہے کہ اصل حقیقت آخر ہے کیاطارق راحیلhttp://tariqraheel.wordpress.pk/noreply@blogger.com