tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post2156756985781864934..comments2023-10-14T14:14:19.325+05:00Comments on دانش نامہ: ہائے رے بجلی، عوام کو دن میں چین نہ رات میں سکونUnknownnoreply@blogger.comBlogger3125tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-6153434990724391162009-05-14T22:17:21.000+06:002009-05-14T22:17:21.000+06:00جب عوام اپنے لئے نااہل حکمران چنیں گے تو یہ سب کچھ...جب عوام اپنے لئے نااہل حکمران چنیں گے تو یہ سب کچھ برداشت کرنا ہی پڑے گاافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-71632145607973377472009-05-15T02:20:29.000+06:002009-05-15T02:20:29.000+06:00یہ واپھڈا اور اس کے معلقہ مھکمہ انہیں تو بس اللہ ہ...یہ واپھڈا اور اس کے معلقہ مھکمہ انہیں تو بس اللہ ہی سمجھے، :roll:<br>میرے ایک ملنے والے ہیں ان کی بہن رہتی ہیں واپڈا کالونی میں بتا رہے تھے کہ ان کی بھن کے گھر میں دن رات لائٹ جلا کرتی ہے اور کمروں کے اے سی بھی وجہ ان کی کالونی میں بجلی فری ہے اور تمہیں پتہ ہے سارے بجلی کے محکمے کے ملازمیں کو بھی بجلی فری ہوتی ہے اور فوجیوں کی کالونیوں میں بھی بجلی کا کوئی بل شل نہیں ہوتا اور جو ہمارے ارکان سوبائی اور قومی اسمبلی ہیں ان کا بھی خاص استھقاق ہے بجلی پر تو میاں صبر کرو جب نو من تیل ہوگا اور رادھا ناچے گی تو تمھیں بھی اس عذا ب سے نجات مل جائے گی :evil:<br>ان مسائل کا صرف ایک حل ہے کہ سب مفت خوروں کی بجلی قیمتن کر دی جائے یاجن کو دینا ضروری ہے تو ان کو ایک اوسط گھر میں جتنی بجلی خرچ ہوتی ہے اتنی مفت کرکے باقی کا بل وصولا جائے اور ملک بھر میں کنڈوں کے خلاف سخت مہم چلائی جائے،مگر پھر وہی بات نہ نو من تیل ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عبداللہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-34017058481266328502009-05-15T16:13:07.000+06:002009-05-15T16:13:07.000+06:00typical خبرtypical خبرساجداقبالhttp://blog.emobilez.comnoreply@blogger.com