tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post2884708385647142110..comments2023-10-14T14:14:19.325+05:00Comments on دانش نامہ: غریبوں کیلئے سستی تعلیمUnknownnoreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-6977017819955467882010-05-04T01:03:00.000+05:002010-05-04T01:03:00.000+05:00جندے کے تعلیمی ادارے میں اتنی بھاری فیسں۔ شرم مگر...جندے کے تعلیمی ادارے میں اتنی بھاری فیسں۔ شرم مگر تم کو نہیں آتیفرحان دانشhttp://farhandanish.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-14638977834801478972010-05-04T03:17:39.000+05:002010-05-04T03:17:39.000+05:00سستی تعلیم کا یہ سلسلہ غریب طلبا کے لیے سکالرشپ پر...سستی تعلیم کا یہ سلسلہ غریب طلبا کے لیے سکالرشپ پروگرام کے تحت ہو گا۔ جولوگ افورڈ کر سکتے ہیں ان کے لیے فیس ایک معیاری ادارے کی فیس کے برابر ہو گی۔ اور ادارے میں اس سکالر شپ پروگرام کے تحت آنے والے طلبا کا مخصوص کوٹہ ہو گا۔
شکریہیاسر عمران مرزاhttp://yasirimran.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-48404862190143964742010-05-04T13:48:39.000+05:002010-05-04T13:48:39.000+05:00یہ شاید اس لیے کہ یہ ادارہ بھی شوکت خانم کی طرز پر...یہ شاید اس لیے کہ یہ ادارہ بھی شوکت خانم کی طرز پر وصولی کرے گا۔ یعنی ایک فیس سٹرکچر بنا دیا گیا ہے۔ جو لوگ ادائیگی کی استطاعت رکھتے ہیں وہ پوری فیس دیں گے البتہ جو نہیں دے سکتا،اس سےکلی یا جزوی رعایت برتی جاے گی۔ یعنی یہ نہیں کہ کوئی فیس سرے سے ہی نہیں ہے اور کھاتے پیتے لوگ بھی مفت ہی سہولیات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور نہ ہی یہ کہ بس ایک فیس مقرر ہے اور جو غربت کے باعث ادائیگی سے قاصر ہے اس کو ادارے کے اندر گھسنے ہی نہ دیا جائے۔احمد عرفان شفقتhttp://urdu.ahmedirfanshafqat.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-25223927770228368822010-05-04T17:11:40.000+05:002010-05-04T17:11:40.000+05:00السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،ہمارےمیں دراصل ہرکام کو...السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
ہمارےمیں دراصل ہرکام کوبزنس بناکرکیاجاتاہے یہ سب جانتےہیں کہ شوکت خانم میں غریبوں کاعلاج کتناہوتاہے اور اب جویہ سستی تعلیم کے فنڈزاکٹھےکیےجارہےہیں وہاں پرکونسےغریب تعلیم حاصل کریں گے۔ اللہ تعالی میرےملک پراپنارحم و کرم کردے۔ آمین ثم آمین

والسلام
جاویداقبالجاویداقبالhttp://javediqbal.ueuo.comnoreply@blogger.com