tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post3607145939361951178..comments2023-10-14T14:14:19.325+05:00Comments on دانش نامہ: غلام احمد بلور کی اشتعال انگیزیUnknownnoreply@blogger.comBlogger14125tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-21779133424209325882010-05-30T02:45:09.000+05:002010-05-30T02:45:09.000+05:00آپ بھی کس کی باتوں میں آرہے ہیں۔ یہ صاحب ریلوے کے ...آپ بھی کس کی باتوں میں آرہے ہیں۔ یہ صاحب ریلوے کے وزیر ہیں اور کبھی ریلوے سے متعلق گفتگو پسند نہیں کرتے۔ غیر متعلقہ موضوع پر جتنی چاہے باتیں کروالو۔محمداسدhttp://blog.bilaunwan.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-75406614927175836442010-05-30T02:55:38.000+05:002010-05-30T02:55:38.000+05:00یہ صاحب ہلال عیدالفظر کے بھی دشمن ہیںیہ صاحب ہلال عیدالفظر کے بھی دشمن ہیںفرحان دانشhttp://www.farhandanish.tknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-34890244806398072182010-05-30T04:12:33.000+05:002010-05-30T04:12:33.000+05:00آپ کو بيٹھے بٹھائے اپنی سرجری کروانے کی کيا سوجیآپ کو بيٹھے بٹھائے اپنی سرجری کروانے کی کيا سوجیپھپھے کٹنیhttp://phapheykutni.3papillons.fr/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-32832031835976989232010-05-30T04:18:44.000+05:002010-05-30T04:18:44.000+05:00او یار چول بندہ ہے یہاس کی تو پشاور میں کوئی نہیں ...او یار چول بندہ ہے یہ
اس کی تو پشاور میں کوئی نہیں سنتا
اور جس کی کوئی نہیں سنتا وہی بھونکتا ہے
سمجھا کر بات کو
خبروں میں رہنے کے لیے بکواسنا پڑتا ہے ;-) ۔ڈفر - DuFFeRhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-72080047268686220182010-05-30T05:44:38.000+05:002010-05-30T05:44:38.000+05:00اب اپنا کرپشن چھپانے کے لیئے بندہ اتنا بھی نہ کرے؟...اب اپنا کرپشن چھپانے کے لیئے بندہ اتنا بھی نہ کرے؟؟؟؟
کراچی تو ویسے بھی ہاٹ ٹاپک رہتا ہے تو جب کسی کو اپنے پر سے توجہ ہٹانی ہو تو کراچی میں کچھ نہ کچھ ہوجاتا ہے اور پھر اللہ دے اور بندہ لے :evil:عبداللہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-28082963315755509902010-05-30T08:21:20.000+05:002010-05-30T08:21:20.000+05:00http://www.jang-group.com/jang/may2010-daily/29-05...http://www.jang-group.com/jang/may2010-daily/29-05-2010/col12.htm
ویسے ایک خیال یہ بھی ہے اور یہ حقیقت سے قریب تر بھی لگتا ہے!عبداللہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-66614101017741932662010-05-30T23:19:18.000+05:002010-05-30T23:19:18.000+05:00کراچی میں زندگی گزارنا دوبھر کر رہے ہیں ایسے مرددو...کراچی میں زندگی گزارنا دوبھر کر رہے ہیں ایسے مرددود انسان
تفرقہ ڈالتے ہیں یہ
جب کہ حاصل کچھ نہیں ہوتا
کتے کی موت مریں یہ آپس میں لڑنے والے
جانے عام آدمی ہی کیوں مرتا ہے بم دھماکوں میں
یہ سیست دان کیوں نہیںمحمد طارق راحیلhttp://www.tariqraheel.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-4154324074806661392010-05-30T23:21:11.000+05:002010-05-30T23:21:11.000+05:00ایک اور اہم بات کا ذکر تو رہ ہی گیا کہ کس طرح کراچ...ایک اور اہم بات کا ذکر تو رہ ہی گیا کہ کس طرح کراچی کے لوگوں کے مکانوں زمینوں اور جائدادوں پر قبضہ کیاجاتا رہا ہے اور اب بھی کیا جارہا ہے اور ان قبضہ گیروں کو پولس کی مکمل سپورٹ حاصل ہے جس کی مثال ال آصف اسکوائر سہراب گوٹھ رابعہ سٹی رابعہ فلاور اور نہ جانے کتنے ہی علاقے ہیں اور ان علاقوں کا امن و امان یہاں قبضہ کیئے ہوئے ان ہتھیار بند پٹھانوں کے رحم و کرم پر رہتا ہے!عبداللہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-8470946259275288252010-05-31T18:13:21.000+05:002010-05-31T18:13:21.000+05:00اردو بلاگینگ میں جماتی اتنے زیادہ کیوں ھے‘‘اردو بلاگینگ میں جماتی اتنے زیادہ کیوں ھے‘‘سچا پاکستانیhttp://www.yahoo.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-61498955011976979802010-05-31T18:37:19.000+05:002010-05-31T18:37:19.000+05:00بکواس کرتا ھےغلام احمد بلور :cool: :cool:بکواس کرتا ھےغلام احمد بلور :cool: :cool:اپنا کوریاhttp://www.blogger.com/home?pli=1noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-47800678555493694692010-05-31T22:44:03.000+05:002010-05-31T22:44:03.000+05:00کون جماتی ؟؟؟؟؟؟کون جماتی ؟؟؟؟؟؟فرحان دانشhttp://www.farhandanish.tknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-66988642477331459342010-06-01T19:09:13.000+05:002010-06-01T19:09:13.000+05:00پاَ جی میرا مطب ھے جماعت اسلامی عرف جَماعتی ، :g...پاَ جی میرا مطب ھے جماعت اسلامی عرف جَماعتی ، :grins: :grins:سچا پاکستانیhttp://www.yahoo.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-28898535975490151742010-06-02T00:46:55.000+05:002010-06-02T00:46:55.000+05:00قاضی یاسر کی ان باتوں کے جواب میں مینے کچھ عرض کیا...قاضی یاسر کی ان باتوں کے جواب میں مینے کچھ عرض کیا جو انہیں ہضم نہیں ہوا سو انہوں نے اپنے بلاگ پر چھپنے نہ دیا،میں ان حقائق کو یہاں لکھے دےرہاہوں!
قاضی یاسر لکھتے ہیں،
جہاں تک کچی آبادیوں کا تعلق ہے تو کراچی کے کئی علاقے جو آج سیٹیلڈ علاقے قرار دیئے جاتے ہیں دراصل کچی آبادیاں تھیں اور آج بھی ان علاقوں کے مکینوں کے پاس کاغزات نہیں ہاں بعض جماعتوں کی جانب سے لیز کے کاغزات تقسیم کیئے گئے ہیں جو کارکنوں کو نوازنے کے سوا کچھ نہیں،
مزید فرماتے ہیں کیا صرف یہی علاقے ہیں آپ کی فہرست مزید پراثر ہوتی اگر آپ شہر میں ان علاقوں کی بھی نشاندہی کرتے جہاں دیگر لسانی گروپوں نے قبضے کر رکھے ہیں،جہاں پر پولس تو پولس رینجرز بھی گھستے ہوئے کسمساتے ہیں!
میرا جواب یہ تھا،
آپ کو چاہیئے کہ اپنا ذہنی توازن چیک کروائیں جن لوگوں کو ملکیت کے کاغزات دیئے گئے وہ کسی اور کی زمین پر قبضہ کرکے نہیں بیٹھے تھے،اور یہ لوگ پچاس سال سے ان جگہوں پررہ رہے ہیں،
اور پورا قائد آباد داؤد چورنگی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں رہنے والوں کو آپ کیا کہیں گے؟؟؟؟
جنہوں نے ریلوے کی ہزاروں ایکڑ زمینوں پر قبضہ کیا ہوا ہے انکوآپ کیا کہیں گے؟؟؟؟
اور جن علاقوں کا جناب ذکر فرمارہے ہیں وہاں لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آپکی چور پولس اور اس کے پالے ہوئے غنڈوں سے حفاظت کے لیئے انتظامات کیئے ہیں!
رہی نائن زیرو کی بات تو ہمارے منتخب نمائندوں کے پاس ایکڑوں پر پھیلے ہوئے قلعے تو ہیں نہیں چھوٹے چھوٹے گھروں کی حفاظت اسی طرح کی جاسکتی ہے وہاں ہمارے منتخب نمائندوں کا آنا جانا رہتا ہے جو دشمنوں کی آنکھوں میں ویسے ہی کھٹکتے رہتے ہیں،سو ان کی اور وہاں رہنے والوں کی حفاظت کے لیئے علاقے کے لوگوں کی مرضی سے وہاں کے رہنے والے ہی اپنی مدد آپ کے تحت حفاظت کررہے ہیں!
سو یہ سچائی ان جیسے جھوٹ کو سچ بنانے والوں کو نہ پہلے کبھی ہضم ہوئی ہے اور نہ آئندہ کبھی ہوگی،یہ صاحب شاہی صید کا ایجینڈہ فالو کررہے ہیں،مگر افسوس یہ ہے کہ میری طرح اتنی ہمت نہیں رکھتے کہ کھل کر اس کا اظہار کرسکیں!عبداللہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-41936682375825961952010-07-02T13:04:16.000+05:002010-07-02T13:04:16.000+05:00It's great that people can receive the loans a...It's great that people can receive the loans and this opens up completely new opportunities.WootenBrittany25http://www.lowest-rate-loans.comnoreply@blogger.com