tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post6129796242156209997..comments2023-10-14T14:14:19.325+05:00Comments on دانش نامہ: کراچی میں پائیدار امن ہوگیا؟Unknownnoreply@blogger.comBlogger2125tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-37154534216993973112011-07-11T00:23:19.989+05:002011-07-11T00:23:19.989+05:00ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ معروف سماجی کارکن عبدالست...ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کے نظام کو بدلنے کے لئے6 ماہ تک اقتدار سنبھال لیں اور اس کے لئے اگر سیاستدانوں کا صفایا بھی کرنا پڑے تو اس سے گریز نہ کیا جائے،عبدالستار ایدھی نے کہاکہ اگرچہ خونریزی میں لاکھوں لوگ مارے جائیں گے لیکن وقتی طور پر ملک و قوم کی بھلائی کے لئے جنرل کیانی کو یہ کام کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں17 لاکھ سرمایہ دار ایسے ہیں جو ایک پیسہ ٹیکس ادا نہیں کرتے، سرمایہ داروں، ٹیکس چوروں اور اللہ کی زکوٰة کے چوروں کو بھی کھلی آزادی ہے کہ وہ ہر آنے والے دن ملک کو معاشی، سماجی لحاظ سے تباہی کی جانب لے جا رہے ہیں جس کا خمیازہ ملک کے95 فیصد غریب عوام بھگت رہے ہی ملک میں ایسے انقلاب کی ضرورت ہے جو ملک میں موجود گند کو صاف کر دے۔ایوب اعوانnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-70871442537934606572011-07-11T00:10:29.229+05:002011-07-11T00:10:29.229+05:00شہرقائد میں وہ شخص امن قائم کرنا چاہ رہاہے جوخودبڑ...شہرقائد میں وہ شخص امن قائم کرنا چاہ رہاہے جوخودبڑامجرم رہا،اس ..کوسزا ہوئی اور پھرصدر زرداری نے اس کی سزامعاف کیکامران چوہدریnoreply@blogger.com