tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post7562556414358406058..comments2023-10-14T14:14:19.325+05:00Comments on دانش نامہ: گو امریکہ گو … دو امریکہ دوUnknownnoreply@blogger.comBlogger4125tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-70827710437943334102010-03-27T17:50:22.000+05:002010-03-27T17:50:22.000+05:00ميں تو صرف يہ جانتا ہوں کہ ہمارے معاشرے کو تباہ کر...ميں تو صرف يہ جانتا ہوں کہ ہمارے معاشرے کو تباہ کرنے ميں سب سے زيادہ کام ذرائع ابلاغ يعنی صحافيوں نے کيا ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-15534819635990045742010-03-27T21:29:04.000+05:002010-03-27T21:29:04.000+05:00لاحول ولا قوۃ ۔۔۔۔ اس بندے کا تو دماغ ہی خراب ہے۔ ...لاحول ولا قوۃ ۔۔۔۔ اس بندے کا تو دماغ ہی خراب ہے۔ جانتا نہیں کہ "امریکہ کا جو یار ہے، غدار ہے غدار ہے"۔ :twisted:خرمhttp://www.letsbuildpakistan.org/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-54394796242147501632010-03-28T04:31:42.000+05:002010-03-28T04:31:42.000+05:00ہاں جی صحافی بس اسی وقت اچھے لگتے ہیں جب میرے مطلب...ہاں جی صحافی بس اسی وقت اچھے لگتے ہیں جب میرے مطلب کی بات کریں ورنہ دوسری صورت میں معاشرہ تباہ کر رہے ہیں :twisted:عبداللہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-3338194685010459202010-03-28T11:39:38.000+05:002010-03-28T11:39:38.000+05:00سب سے زیادہ قابل ذکر تو وہ طبقہ ہے جس کا ذکر کالم ...سب سے زیادہ قابل ذکر تو وہ طبقہ ہے جس کا ذکر کالم کے آخر میں کیا گیا۔ یعنی ' لو امریکا لو ' کا معاملہ۔ گو امریکا کا نعرہ لگانے والوں کو سب سے زیادہ اعتراض اسی بات پر ہے کہ امریکا نے جب کسی سے دوستی کی، اپنے مفاد کے لیے کی۔ لیکن ہم نے جب امریکا سے دوستی کی، تب اپنا مفاد تک ڈالروں کے عوض بیچ ڈالا۔محمداسدhttp://bilaunwan.co.ccnoreply@blogger.com