tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post7798799322145526413..comments2023-10-14T14:14:19.325+05:00Comments on دانش نامہ: کیا پاکستان اسلامی ملک ہےUnknownnoreply@blogger.comBlogger7125tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-2200930532624933612009-10-26T21:28:01.000+06:002009-10-26T21:28:01.000+06:00:lol:اسلامی ملک ہوتا تو کیا ملک آج یہ حال ہوتا؟:lol:
اسلامی ملک ہوتا تو کیا ملک آج یہ حال ہوتا؟arifkarimnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-26742628659686797362009-10-26T23:04:14.000+06:002009-10-26T23:04:14.000+06:00میں سوچ رہی تھی کہ بڑی محنت کی آپ نے۔ پھر نیچے آتے...میں سوچ رہی تھی کہ بڑی محنت کی آپ نے۔ پھر نیچے آتے آتے معاملہ سمجھ میں آیا۔ چلیں جناب مجھ سمیت کافی لوگوں کا خماریات کا علم بہتر ہوا اور بہت سوں کو پتہ چلا ہوگا کہ کیا کیا مال مل سکتا ہے۔ اور وہ ناداں چند ہی قسموں پہ قناعت کر رہے تھے۔ یہ بی بی سی والے ہر تھوڑے دنوں میں اس موضوع پہ بڑی سرگرمی سے کوئ رپورٹ بنا بنا کر شائع کر رہے ہیں جیسے پاکستانیوں نے ابھی نئ پینا شروع کی ہے حالانکہ پاکستانی ہمیشہ یہ کہتے رہ ہیں کہ میں نے توبہ ابھی نہیں کی ہے۔
اپکو شاید علم نہیں کہ سعودی عرب جہاں شراب بیچنے پہ پابندی ہے وہاں لوگ اپنے گھروں میں خود تیار کرتے ہیں۔اور پیسہ ہونے کی وجہ سے یہ تیار کی ہوئ دارو صحت پہ برا اثر بھی نہیں ڈالتی۔
مجھے بحرین اور دبئ کے ائیر پورٹس سے گذرنے کا اتفاق ہوا ہے اور وہاں کے ڈیوٹی فری شاپس ان کی خوبصورت بوتلوں اور انکی چمک سے جگمگا رہے ہوتے ہیں۔ میرے علم میں تو یہی ہے کہ یہ سب اسلامی ملک ہیں یعنی میں ان سب باتوں کے باوجود انہیں اسلامی ملک ہی سمجھتی ہون۔ ادھر ملاءیشیا میں بھی شراب کھلے عام ملتی ہے۔ہماری طرح چھپ چھپا کر نہیں۔حالانکہ وہ اتنے زیادہ مذہبی ہیں کہ جب تک حج نہ کر لیں شادی نہیں کرتے۔
اب سرچ کرنی پڑے گی کہ کون سے اسلامی ممالک ایسے ہیں جہاں پر کچھ مسلمان اس عادت قبیح کا شکار نہیں اور انہیں میسر نہ ہو۔Aniqa Nazhttp://anqasha.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-44713380292095627582009-10-26T23:19:14.000+06:002009-10-26T23:19:14.000+06:00پاکستان بنایا تو اسلامی ملک ہی گیا تھا لیکن بننے س...پاکستان بنایا تو اسلامی ملک ہی گیا تھا لیکن بننے سے پہلے ہی اس کے خلاف سازشیں شروع ہو گئی تھیں ۔ جن کے نتیجہ میں لیاقت علی صاحب کو قتل کروا کر اور خواجہ ناظم الدین صاحب کی سادہ لوہی سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے ایک مہاشرابی پاکستان کا سربراہ بن گیا تھا جس کانام غلام محمد تھا ۔ اس کے بعد سکندر مرزا ۔ ایوب خان ۔ یحیٰ خان ۔ ذوالفقار علی بھٹو سب مہا شرابی تھے ۔ بینظير کا معلوم نہیں ۔ پرویز مشرف بھی مہا شرابی تھا اور موجودہ صدر بھی کچھ کم نہیںافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-66630839478719515532009-10-27T09:18:19.000+06:002009-10-27T09:18:19.000+06:00سلام فر حانبچپن سے سن رھے ھیں پاکستان اسلامی ملک ھ...سلام فر حان

بچپن سے سن رھے ھیں پاکستان اسلامی ملک ھے ۔۔۔۔۔۔ سنی سنائ باتیں سچ نہیں ھوتیں

پاکستان میں وہ سب ھوتا ھے جو یورپ میں ھوتا ھے فرق صرف اتنا ھے یورپ میں سر عام ھوتا ھے
پاکستان میں چھپ کرsadia saherhttp://sadiasaher.wordpress.pknoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-27657655994450999232009-10-27T15:03:13.001+06:002009-10-27T15:03:13.001+06:00:lol: بس مومن تو انکے امیر المنافقین ہی ہیں :twist...:lol: بس مومن تو انکے امیر المنافقین ہی ہیں :twisted:عبداللہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-79657489507551025192009-10-27T15:03:13.000+06:002009-10-27T15:03:13.000+06:00:lol: بس مومن تو انکے امیر المنافقین ہی ہیں :twist...:lol: بس مومن تو انکے امیر المنافقین ہی ہیں :twisted:عبداللہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-40464623107123540232009-10-27T16:45:48.000+06:002009-10-27T16:45:48.000+06:00آج جو نواز شریف کی محبت میں سر تا پا ڈوبے ہوئے ہیں...آج جو نواز شریف کی محبت میں سر تا پا ڈوبے ہوئے ہیں کل وہ ایوب خان کی ایمانیت کے گن بھی گاتے ہوئے پائے گئے تھے،ذرا اسی ایوب خان کی داستاں بھی سن لیجیئے :oops:
http://www.jang.com.pk/jang/oct2009-daily/27-10-2009/col7.htmعبداللہnoreply@blogger.com