tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post7912779613346165082..comments2023-10-14T14:14:19.325+05:00Comments on دانش نامہ: پاکستان کی امیرترین شخصیاتUnknownnoreply@blogger.comBlogger15125tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-18066567288322258202010-06-26T15:34:38.000+05:002010-06-26T15:34:38.000+05:00بڑے غریب قسم کے امرا ہیں۔ہمارے جاپان میں ان سے زیا...بڑے غریب قسم کے امرا ہیں۔ہمارے جاپان میں ان سے زیادہ مالدار پاکستانی ہیں۔ :lol:یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-4908975236139832882010-06-26T16:37:15.000+05:002010-06-26T16:37:15.000+05:00ناصر شون تو کسی زمانہ ميں آصف زرداری کا دستِ راست ...ناصر شون تو کسی زمانہ ميں آصف زرداری کا دستِ راست سمجھا جاتا تھا
گرين فورٹ والا شيخ عابد حسين ہے يا مياں عابد ؟
سب سے زيادہ مشکوک دولت آصف زرداری کی ہے پھر ملک رياض اور پھر ناصر شونافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-39368201337423452732010-06-26T20:35:10.000+05:002010-06-26T20:35:10.000+05:00سارے ہمارے پیسے ہیں کمینوں کے پاسسارے ہمارے پیسے ہیں کمینوں کے پاسبلوُhttp://www.billubilla.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-33702538358151904742010-06-26T20:44:35.000+05:002010-06-26T20:44:35.000+05:00سبھی امیر افراد 50 کی دھائی کے اختتام پر ہیں یا گز...سبھی امیر افراد 50 کی دھائی کے اختتام پر ہیں یا گزار چکے ہیں۔ اپنی آخرت میں ہی کوئی نیکی کا کام کر جائیں اور پاکستانی عوام کی یہ دولت پاکستانی عوام میں ہی تقسیم کر دیں۔یاسر عمران مرزاhttp://yasirimran.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-15999278881779774112010-06-26T21:40:01.000+05:002010-06-26T21:40:01.000+05:00دل جلانے کی بات کرتے ہودل جلانے کی بات کرتے ہوپھپھے کٹنیhttp://phapheykutni.3papillons.fr/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-38081535379405724822010-06-26T22:04:28.000+05:002010-06-26T22:04:28.000+05:00السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،بہت خوب،ویسےبہت اہم معل...السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
بہت خوب،ویسےبہت اہم معلومات ہیں۔ اب اس بات کواندازہ لگالیں کہ یہ سب ٹیکس کتناکتنادیتےہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :sad:

والسلام
جاویداقبالجاویداقبالhttp://javediqbal.ueuo.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-3079924238816413142010-06-26T22:14:05.000+05:002010-06-26T22:14:05.000+05:00فوربز بلینئیرز کی لسٹ کے مطابق میاں منشا کے اثاثہ ...فوربز بلینئیرز کی لسٹ کے مطابق میاں منشا کے اثاثہ جات صرف ایک ارب ڈالر ہیں۔۔۔پانچ ارب نہیں:

http://www.forbes.com/lists/2010/10/billionaires-2010_Mian-Muhammad-Mansha_SVAF.htmlاحمد عرفان شفقتhttp://urdu.ahmedirfanshafqat.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-31175689317057310642010-06-27T00:08:51.000+05:002010-06-27T00:08:51.000+05:00میری نظر میں تو صرف زرداری کی دولت مشکوک ہے۔ باقی ...میری نظر میں تو صرف زرداری کی دولت مشکوک ہے۔ باقی سب کا کچھ نا کچھ کاروبار تو ہے۔ اس کے پرائز بانڈ نکلتے ہیں شاید!عمران اشرفhttp://emran24.wordpress.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-88357406647505942582010-06-27T06:51:19.000+05:002010-06-27T06:51:19.000+05:00اور جی نواز شریف کی دولت بڑی پاک ہے شریفوں کی جو ہ...اور جی نواز شریف کی دولت بڑی پاک ہے شریفوں کی جو ہوئی، جدی پشتی امیر لوگ ہیں نا نواز شریف اینڈ فیملی :twisted:عبداللہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-20129024848657831412010-06-27T07:49:17.000+05:002010-06-27T07:49:17.000+05:00یہ تو آفیشل یعنی جھوٹی رپورٹ ہے۔ حقیقی اثاثے جو سو...یہ تو آفیشل یعنی جھوٹی رپورٹ ہے۔ حقیقی اثاثے جو سوس بینکوں میں ہیں، انکا تو کوئی شمار ہی نہیں!arifkarimnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-56269648072382517772010-06-27T12:41:57.000+05:002010-06-27T12:41:57.000+05:00ارے یہ سب پاکستانیوں کو کنگلا کر کے حاصل کیا گیا ہ...ارے یہ سب پاکستانیوں کو کنگلا کر کے حاصل کیا گیا ہے
کیا کوئی ہے جو عوام کو حق دلا سکے؟؟شو ٹائمhttp://www.tariqraheel.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-22205428250104662612010-06-27T16:33:14.000+05:002010-06-27T16:33:14.000+05:00جناب - 'ہم سب سرمایہ دارانہ دور میں چل رہے ہی...جناب - 'ہم سب سرمایہ دارانہ دور میں چل رہے ہیں سرمایا دارانہ نظام کی اخلاخیات بھی سرمایا ہے،،مذھب بھی سرمایا ہے ماں باپ بھی سرمایا ہے-آج ہی کی خبر ہے کہ سرمایا داروں نے مارکیٹ سے تمام چینی کی بوریاں خرید لیں اب انکی مرضی ہےجس دام چاہیں بیچیں غر یب چائے رو ٹی کے بجائے زہر کھا ر ہا ہے تو انکی بلا سے انکی دولت میں اضا فہ ہور ہا لوگ خودکشیاں کررہے ہیں تو کرتے رہیں انکے ضمیر پر کوئی اثر نہیں پڑے گا کیونکہ یہی سرما یا دارانہ نظام کی اخلاخیات ہے - اس نظام میں بس مقابلہ ہے 2 نمبر والے کا 1 نمبر سے 4 کا 3 سے ہمیشہ رینک پر نظر رہتی جائز نا جائز بے معنی الفاظ ہیں-اسمیں ڈارون کا موسٹ فٹیٹ والا نظریہ چلتا -کینیڈا میں امیر ملکؤں کے خلاف احتجاج ہورہا ہے تو ہوتا رہے کچھ فرق نہیں پڑے گا بلکہ احتجاج کرنے والوں کو ڈنڈے مارے جائیں گے - اگر اس سرمایا دارانہ نظام کے آگے کوئی بند نہ باندہ گیا تویہ سرمایا اس کرہ ارض تباہ کردیگا-جزبات میں کچھ زیادہ ہی بہہ گیا-شُکریہMdhttp://universe-zeeno.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-38576317625321489712010-06-27T17:00:41.000+05:002010-06-27T17:00:41.000+05:00تصحیح نوٹ فرمائیں- اخلاخیات کی بجائے اخلاقیات پڑھ...تصحیح نوٹ فرمائیں- اخلاخیات کی بجائے اخلاقیات پڑھا جائے- اور آخری جملہ اسطرح پڑھا جائے - سرمایہ اس کرہ ارض کو تباہ کر دیگا -شُکریہMdhttp://universe-zeeno.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-29975618394771495472010-06-28T20:51:39.000+05:002010-06-28T20:51:39.000+05:00آپنے بالکل صحیح کہا ہے،اس نظام نے لوگوں کے وسائل پ...آپنے بالکل صحیح کہا ہے،اس نظام نے لوگوں کے وسائل پر قبضہ کر کے انہیں غلام بنا رکھا ہے اور جب کوئی قوم بغاوت کرتی ہے تو انہیں آپس میں یا ان کے جیسے کسی اور غلام ملک سے لڑوادیا جاتا ہے!
پاکستان میں موجود چھوٹے سرمایہ دار بھی اپنے بڑوں کی طرح اسی پالیسی پر عمل پیرا ہیں :evil:عبداللہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-71544822827403790652010-07-01T20:36:43.000+05:002010-07-01T20:36:43.000+05:00ان میں سے ٹیکس کون کون دیتا ہے ، نواز شریف صاھب کا...ان میں سے ٹیکس کون کون دیتا ہے ، نواز شریف صاھب کا ٹیکس کا ریکارڈ نکال کر دیکھیں زرا ،، اور زرداری صاھب کا تو اللہ ہی خافظ ہے

ارود میں غلطیوں کے لیئے معذرت خواہ ہوںزبیرhttp://www.pakspace.comnoreply@blogger.com