tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post8579827151711272494..comments2023-10-14T14:14:19.325+05:00Comments on دانش نامہ: حیدرآباد میں یونیورسٹی کون بنائے گاUnknownnoreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-11795702568774634182009-11-01T02:07:22.000+05:002009-11-01T02:07:22.000+05:00جن کو آپ نے مچھیرے لکھا ہے یہ دراصل "چی اُور&...جن کو آپ نے مچھیرے لکھا ہے یہ دراصل "چی اُور" ہوتے تھے ۔ یہ لوگ بہت سے ہُنر جانتے تھے جن میں سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں
مچھلیاں پکڑنا
چھاج بنانا
چھاج والے تیلوں سے ہی چھوٹے بچوں کیلئے جھُنجھُنے اور گوڑے بنا نا
چُوڑیاں بنانا
بچوں کیلئے مٹی کے گھُوگھُو گھوڑے اور دوسرے کھلونے بنانا

دراصل یہ لوگ موسم کے لحاظ سے اپنا ذریعہ روزگار بدل لیتے تھے

اور ہاں ۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ حیدر آباد سے جام شورو یونیورسٹی کس نے بھیجی ؟افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blognoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-22258107570998560142009-11-01T08:06:25.000+05:002009-11-01T08:06:25.000+05:00شاید آپکے قائد الطاف صاحب بنا دیں اب! :idea:شاید آپکے قائد الطاف صاحب بنا دیں اب! :idea:arifkarimnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-23964213476991004782009-11-01T14:20:23.001+05:002009-11-01T14:20:23.001+05:00بہت خوب، اسے کہتے ہیں باتیں نہیں عمل!اب راہ میں رو...بہت خوب، اسے کہتے ہیں باتیں نہیں عمل!
اب راہ میں روڑے اٹکانے والے بھی انسانیت اختیار کرلیں تو ان یونیورسٹیز کا قیام بلکل مشکل نہیں،عبداللہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-16244421815505985412009-11-01T14:20:23.000+05:002009-11-01T14:20:23.000+05:00حیدرآباد میرا ننھیال بھی ہے :smile:حیدرآباد میرا ننھیال بھی ہے :smile:عبداللہnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-60465502850273054712009-11-03T20:55:32.000+05:002009-11-03T20:55:32.000+05:00بہت خوب :cool: شہزادے :sad: حیدرآباد...بہت خوب :cool: شہزادے :sad: حیدرآباد کی تاریح دہرانے کا
میں ہیرآباد میں رہے چکا ہوں یہ سن2002کی بات ہے جب بھی حیدآباد میں کافی صاف تھا لینکن ہماری گلی کی اتنی خرب تھیوقار علیhttp://waqaralinoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-86072505794958853.post-44346722450706217152010-01-15T18:51:30.000+05:002010-01-15T18:51:30.000+05:00جناب پہلے تو یہ کہ حیدرآباد کی آبادی 17 لاکھ ہے او...جناب پہلے تو یہ کہ حیدرآباد کی آبادی 17 لاکھ ہے اور حیدرآباد میں یونیورسٹی تو صرف الطاف بھائی ہی بنا سکتے ہیں کسی میں اتنا دم کہاں جو یونیورسٹی کی بات کرےمحسنnoreply@blogger.com