گذشتہ رات پاکستان بلاگ ایوارڈز2011ء کی تقریب تقسیم ایورڈزکا انعقاد ریجنٹ پلازہ کراچی میں کیا گیا۔ میں چند وجوہات کی بناء پراس تقریب میں شرکت نہ کر سکا۔ پاکستان بلاگ ایوارڈز2011ء میں میرا بلاگ بھی" بہترین اردو بلاگر " کی فہرست میں شامل تھا۔
نتائج کے مطابق بہترین اردو بلاگر کا ایوارڈ مجھے دیا گیا ہے۔ کاش میں ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کر لیتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسوس صد افسوس مگر میں ٹوئیٹر اور فیس بک کے ذریعے تقریب پر نظر رکھے ہوئے تھا۔ بہرحال اس ایوارڈ کے لیے میں اپنے اردو بلاگر ،دوستوں اور قارئین کا شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی حوصلہ افزائی و رہنمائی کی بدولت مجھے یہ ایوارڈ دیا گیا۔
میں دیگرزمروں میں کامیاب ہونے والے بلاگرز کو بھی تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
آخر میں پاکستان بلاگ ایوارڈزکی پوری ٹیم اور ووٹ دینے اور تبصرے کرنے والے تمام ساتھیوں کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے بلاگ کو ایوارڈ کے قابل سمجھا۔ اللہ انہیں جزائے خیر دے۔
محترم فرحان دانش صاحب: آپکو بہترین اردو بلاگر قرار دیے جانے پر "ایم ۔ ڈی" کی جانب سے مبارک قبول فرمائیں ۔ اور دُعا گو ہوں کہ مزید بلندیاں حاصل ہوں ۔آمین
ReplyDeleteآپ کو مبارک ہو جناب۔
ReplyDeleteمبارک ہو جناب
ReplyDeleteبے ھد مئباراک قبول فرماین
ReplyDeleteFarhaan Danish Sahab
ReplyDeletebht bht mubarak ho ji aap ko
wese aap k jitny ki mujhe b omeed na thi :p
مبارک ہو آپ کو میری جانب سے بہت بہت
ReplyDeleteمبارک ہو جناب
ReplyDeleteفرحان دانش آپ کو بہت مبارک ہو۔
ReplyDeleteمبارک ہو جناب آپ کو بہت بہت
ReplyDeleteزبردست بات ہے یہ تو۔ آپ کو مبارک ہو یہ کامیابی۔
ReplyDeleteفرحان
ReplyDeleteمبارک باد قبول فرمائیں
بہت بہت مبارک ہو جناب
ReplyDeleteمیری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب۔
ReplyDeleteمبروک ۔ ۔ ۔مبروک
ReplyDeleteبہت مبارک ہو فرحان بھائی۔
ReplyDeleteخوش رہیے۔
دانش صاحب۔۔۔ بلاگ ایوارڈ جیتنے پر آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔
ReplyDeleteبہت مبارک ہو۔بھائی
ReplyDeleteمیری طرف سے بھی دلی مبارک باد قبول کرو،اور اسی طرح حق اور سچ لکھتے رہو!
ReplyDeleteدانش صاحب:
ReplyDeleteیہ تو بڑا اعزاز ہے۔ مبارک ہو اآپ کو
اقبال جہانگیر
دانش صاحب:
ReplyDeleteیہ تو بہت بڑا اعزاز ہے۔ مبارک ہو۔