پرائیویسی پالیسی


اس ویب سائٹ کی پرائیویسی  پالیسی اس کے استعمال کی شرائط و ضوابط کے ساتھ پڑھی جانے اور استعمال کرنے کے لیے ہیںـ
اس ویب سائٹ کی پرائیویسی پالیسی (ویب سائٹ پر) آنے والوں کو آگاہ کرنے کے لیے وضاحت کے ساتھ ضابطہ تحریر میں لائی گئی ہے کہ ان کی نجی معلومات کو کس طرح استعمال کیا جائے گاـ
براہ کرم نوٹ کرلیں کہ ہم  کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اس پالیسی میں ترمیم کرسکتی ہےـ لہذا اس ویب سائٹ پر آنے والوں کو ہدایت دی جاتی ہے کہ وہ اس پالیسی کو وقتا"فوقتا" چیک کرتے رہیںـ
نجی شناختی معلومات کو جمع کرنا
جب کبھی کوئی اس ویب سائٹ پر آتا ہے تو ویب سائٹ کا ہوسٹنگ سرور ویب سائٹ پر آنے والے کا آئی ـ پی ایڈریس (IP Address)، وقت اور تاریخ کا ریکارڈ محفوظ کرلیتا ہےـ نیز ویب سائٹ پر آنے والے جو انٹرنیٹ براؤزر استعمال کرتے ہیں اور اس ویب سائٹ کا پتہ (URL) جس کے توسط سے اس سائٹ کی رسائی ہوئی ہے ـ نیز کو کیز (Cookies) کے ذریعے نجی معلومات نہیں لی جارہی اگر کسی جگہ لی جارہی ہوگی تو وہاں پر سائٹ پر آنے والوں کو بتادیا جائے گاـ
جمع کی جانے والی نجی شناختی معلومات کی اقسام :
کچھ جگہوں پر سائٹ پر آنے والے کے بارے میں جاننے کے لیے نجی شناختی معلومات کی ضرورت ہوسکتی ہےـ جیسے نام ، ای میل پتے ، شہر کا نام وغیرہ
معلومات کا افشاء :
اس ویب سائٹ پر آنے والوں کے متعلق معلومات ، کسی دیگر ادارے کو ہرگز فراہم نہیں کی جائے گی ـ