اگرہمیں
ورڈپریس کی انگریزی تھیم کا اردو یاکسی اور زبان میں کرنا ہو تو اسکے لیے ہمیں تھیم کی تمام فائلوں میں انگریزی میں لکھے
گئے الفاظوں اور جملوں کا ترجمہ کرنا پڑتا
ہے۔ اس کام کے لئے تھیم کی بیشتر فائلوں میں ترمیم کرنا پڑتی ہے جس میں کافی وقت صرف ہوتا ہے۔