تو میری ادھوری پیاس پیاس
تو آ گئی من کو راس راس
اب تو
تو میری ادھوری پیاس پیاس
تو آ گئی من کو راس راس
اب تو تو آ جا تو پاس پاس
ہے گزارش ہے
ہے حال تو دل کا تنگ تنگ
تو رنگ جا میرے رنگ رنگ
بس چلنا میرے سنگ سنگ
ہے گزارش
کہہ دے تو ہاں تو زندگی
جھرنوں سے چھوٹ کے ہنسے گی
موتی ہونگے موتی راہوں میں
تو میری ادھوری پیاس پیاس
تو آ گئی من کو راس راس
اب تو تو آ جا پاس پاس
ہے گزارش
شیشے کے خواب لے کے
راتوں میں چل رہا ہوں
ٹکرا نہ جاؤں کہیں
آشا کی لو ہے روشن
پھر بھی طوفان کا ڈر ہے
لو بجھ نہ جائے کہیں
بس ایک ہاں کی گزارش
پھر ہو گی خوشیوں کی بارش
تو میری ادھوری پیاس پیاس
تو آ گئی من کو راس راس
اب تو تو آ جا پاس پاس
ہے گزارش
چندا ہے، آسمان ہے
اور بادل بھی گھنے ہیں
یہ چندا چھپ جائے نہ
تنہائی ڈس رہی ہے
اور دھڑکن بڑھ رہی ہے
اک پل بھی چین آئے نہ
کیسی عجب داستاں ہے
بے چینیاں بس یہاں ہیں
تو میری ادھوری پیاس پیاس
تو آ گئی من کو راس راس
اب تو تو آ جا پاس پاس
ہے گزارش
ہے حال تو دل کا تنگ تنگ
تو رنگ جا میرے رنگ رنگ
بس چلنا میرے سنگ سنگ
ہے گزارش
کہہ دے تو ہاں تو زندگی
جھرنوں سے چھوٹ کے ہنسے گی
موتی ہونگے موتی راہوں میں
تو میری ادھوری پیاس پیاس
Thursday, November 6, 2008
گھجنی : گزارش
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 تبصرے:
Post a Comment
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔