Thursday, October 22, 2009

یتیم

یتیم ایک شارٹ فلم ہے ایک بار ضرور دیکھیے گا






16 comments:

  1. بھائی جی بہت سبق آموز فلم ہے پر ہر کسی کو ایسی توفیق نہیں ہوتی
    اللہ ہم پر رحم فرمائے ۔ آمین

    ReplyDelete
  2. بھائی جی بہت سبق آموز فلم ہے پر ہر کسی کو ایسی توفیق نہیں ہوتی
    اللہ ہم پر رحم فرمائے ۔ آمین

    ReplyDelete
  3. سبحان اللہ اور الصلوات وسلام علیک یا رسول اللہ،رحمت اللعالمین،

    ReplyDelete
  4. سبحان اللہ اور الصلوات وسلام علیک یا رسول اللہ،رحمت اللعالمین،

    ReplyDelete
  5. فلم تو عمدہ تھی لیکن ا سے لو گوں کی زیادہ نہیں

    ReplyDelete
  6. فلم تو عمدہ تھی لیکن ا سے لو گوں کی زیادہ نہیں

    ReplyDelete
  7. کوئی بات نہیں وقار بھائی قطرہ قطرہ ہی دریا بنتا ہے آج ایسے لوگوں کی تعداد ذیادہ نہیں مگر کل ایسے لوگوں کی تعداد ذیادہ ہوسکتی ہے اور کچھ نہیں تو جن لوگوں نے اس فلم کو دیکھا ہوگا ان میں تو یہ احساس پیدا ہوا ہی ہوگاانشاءاللہ

    ReplyDelete
  8. کوئی بات نہیں وقار بھائی قطرہ قطرہ ہی دریا بنتا ہے آج ایسے لوگوں کی تعداد ذیادہ نہیں مگر کل ایسے لوگوں کی تعداد ذیادہ ہوسکتی ہے اور کچھ نہیں تو جن لوگوں نے اس فلم کو دیکھا ہوگا ان میں تو یہ احساس پیدا ہوا ہی ہوگاانشاءاللہ

    ReplyDelete