ایران سے کتنی ہی گیس درآمد کر لی جائے لیکن پاکستان کے آبی ذرائع کا نعم البدل کوئی نہیں۔ گیس اور تیل کہیں سے بھی درآمد کریں‘ قیمت زرمبادلہ میں ادا کرنا پڑے گی اور دونوں ذرائع سے پیدا ہونے والی گیس نہ کبھی سستی ہو سکے گی نہ عوام کومہنگائی کے بوجھ سے نجات ملے گی اور نہ ہی مسائل کی شکار حکومت زرمبادلہ کی کمی سے بچ سکے گی۔ مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ







