Showing posts with label زیور. Show all posts
Showing posts with label زیور. Show all posts

Wednesday, June 17, 2009

اف گرمی

جلد کے ماہرین نے خواتین کو خبردار کیا ہے کہ وہ گرمیوں میں جلد کی بیماریوں سے بچنے کے لیے زیورات نہ پہنیں ماہر جلد ڈاکٹر غلام مرتضی چیمہ نے کہا کہ پسینہ کی صورت میں سونے کے زیورات آپ کی جلد کو بہت زیادہ نقصان پہنچا سکتے ہیں انہوں نے مزید کہا مائیں اپنے بچوں کو بیماریوں سے بچانے کے لیے نیپیز اور کپڑے جلد بدل دیا کریں