Showing posts with label شعروشاعر. Show all posts
Showing posts with label شعروشاعر. Show all posts

Sunday, April 24, 2011

Monday, May 17, 2010

گرمی کیسی گرمی آئی ہے

 اف یہ گرمی ہائے گرمی کیسی گرمی آئی ہے
شدت گرمی سے دیکھو خلق کل گھبرائی ہے
تمتماتی دھوپ، حبس اور گھٹن سے ہراساں
طائران خوش نوا پہ کیسی پیزاری چھائی ہے

Wednesday, January 20, 2010

بابا مجھکوڈرلگتا ہے



بابا مجھکوڈرلگتا ہے


یہ خون ریزی،یہ دل سوزہنگامے
مسلمان کو مسلمانوں سے ڈر لگتا ہے
وہ جو ملکِ گستاخ ہے کچھ بھی نہیں
دھرتی کے شیطانوں سے ڈرلگتا ہے


Tuesday, January 5, 2010

اعلان نامہ

میں لاکھ بزدل سہی مگر میں اسی قبیلے کا آدمی ہوں کہ جس کے بیٹوں نے
جو کہا اس پہ جان دے دی
میں جانتا تھا مرے قبیلے کی خیمہ گاہیں جلائی جائیں گی اور تماشائی
رقص شعلہ فشاں پر اصرار ہی کریں گے