Saturday, April 10, 2010

زندگی

سقراط سے پوچھا گیا۔
"موت سے بھی کوئی سخت ترین چیز ہے؟"
سقرا ط نے جواب دیا۔
"زندگی "
کیونکہ ہر قسم کے رنج وآزاراور مشکلات زندگی میں ہی برداشت کرنی پڑتی ہے اور موت ان سے نجات دلاتی ہے۔

4 comments:

  1. جناب پہلے فیصلہ کیجئے کہ یہ قول سقراط کا ہے یا جولیئس سیزار کا ؟

    ReplyDelete
  2. کوئی سک نھی

    ReplyDelete
  3. میں نے جس سے کتاب میں یہ پڑھا تھا اس کے مطابق یہ قول سقراط کا ہے۔

    ReplyDelete