اسلام علیکم۔
امید ہے کہ آپ سب دوست خیریت سے ہونگے۔۔۔۔۔ میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ میری بھانجی آمنہ جس کو حفصہ بھی کہتے ہیں اس طبیعت کافی ناسازہے اور وہ آغاخان یونیورسٹی اسپتال کراچی میں پانچ دنوں سے زیر علاج ہے ۔پہلے وہ آئی سی یو میں تھی اب اس کو وارڈ میں شفٹ کیا گیا ہے آپ لوگ اسکی صحتیابی کے لئے دعا کردیں۔ یااللہ تمام بیماروں کو خصوصاَ آمنہ کوتمام بیماریوں سے شفاء کاملہ عطا فرما۔ آمین۔

اللہ پاک اپنا کرم کرے گا انشاء اللہ بچی جلد تندرست و توانا گھر واپس آ جائے گی
ReplyDeleteامین - آپ کی بھانجی انشاللہ جلد صحتیاب ہو گی
ReplyDeleteیااللہ آمنہ کو صحت کاملہ عطا فرما۔ آمین
ReplyDeleteآمین، ثم آمین۔
ReplyDeleteآمنہ ہماری دعاٰن اپ کے ساتھ ہیں آپ بہت جلد اپنے ماموں کی گود میں ہو گی انشاءاللہ ۔ بیٹا پریشان نہیں ہوتے ۔ بس جلدی جدلی تھیک ہو کر گھر آ جاو ، اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائےآمین
ReplyDeleteاللہ پاک آمنہ کو اور تمام بیماروں کو اپنی رحمت کاملہ سے شفائے کاملہ اور عاجلہ عطا فرمائیں آمین،یا رب العالمین،
ReplyDeleteخدا،، اسے ہنستا کھیلتا رکھے۔ اور صحت تندرستی دے۔ آمین
ReplyDeleteاللہ آمنہ کو جلد صحتیاب کرے۔ آمین۔
ReplyDeleteامید ہے انشاء اللہ جلد ہی یہ خبر پڑھنے کو ملے گی کہ بچی ہسپتال سے گھر لوٹ آئی ہے۔
بچے تو بچے ہوتے ہیں اور یہ سب کو ہی پیارے ہوتے ہیں میں جب بھی کسی بچے کے بیمار ہونے کی خبر پڑھتا ہوں تو مجھے فورا امام اور عبدالاحد یاد آ جاتے ہیں یہی سوچتا ہوں جس طرح میری حالت ان کے بیمار ہونے پر ہوتی ہے اسی طرح سب کی حالت ایسی ہی ہوتی ہو گی
ReplyDeleteانشاءاللہ اللہ تعالیٰ جلد سے جلد آمنہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے گا اور وہ جلد ہی گھر واپس آ جائے گی انشاءاللہ آمین
اللہ سبحانہ و تعالٰی آپ کٰ بھانجٰی کو جلد شفا اور تندرستی عطا فرمائے
ReplyDeleteاللہ تعالٰی انہیں جلد صحت یاب کریں آمین۔
ReplyDeleteفرحان اب تمھاری بھانجی کی کیسی طبیعت ہے؟
ReplyDeleteاب تھوڑی بہتر ہے۔
ReplyDeleteاللہ بچی کو جلد صحت یابی عطا فرمائے
ReplyDeleteآمین
الحمد للہ ،
ReplyDeleteاللہ اسے مکمل شفاء جلد عطا فرمائیں آمین