کئی سالہ جدوجہد کےبعد اسامہ بن لادن ہلاک ہو ہی گیا۔ مگر اب چند سوال جن کا جواب ہر پاکستانی کو درکار ہے ۔
ہماری انٹیلیجنس کو کیو ں یہ پتہ نہ چل سکا کہ اسامہ ایبٹ آباد میں ہے ؟
کیا امریکہ نےپاکستان کو کارروائی سے پیشگی آگاہ کیا تھا ؟

یہ کاروائی ہماری فورسز نے کیوں نہیں کی؟
اسامہ کی ہلاکت کے بارہ گھنٹے بعد تک حکومتی حلقوں نے ردِعمل بھی جاری کیوں نہیں کیا ؟
کیا ہماری سیکورٹی اورانٹیلیجنس اتنی کمزور ہے کہ یہاں ہر بیرونی دہشت گرداپنا ٹھکانہ بنا سکتا ہے؟
اتنے بڑے واقعہ کے بعد کیا ہم اپنے آپ کو خودمختار کہہ سکتے ہیں ؟
کیا ہم نے پاکستان کی سالمیت کواتنانظر اندازکر دیا ہے کہ ہمارے دشمن اور دوست کا جہاں دل چاہتا ہے وہ وہاں حملہ کردیتا ہے؟

[...] چند سوال جن کا جواب ہر پاکستانی کو درکار ہے [...]
ReplyDeleteپاکستان کی خود مختاری تو اسی دن ختم ہو گئی تھی جس دن باجوڑ میں امریکی فورسز کا حملہ پاکستانی افواج نے اپنے سر لے لیا تھا۔
ReplyDeleteجی یاسر بھیا نے بجا فرمایا۔۔۔
ReplyDeleteسب سیاسی ڈارمے بازیاں ہین
ReplyDelete