کئی سالہ جدوجہد کےبعد اسامہ بن لادن ہلاک ہو ہی گیا۔ مگر اب چند سوال جن کا جواب ہر پاکستانی کو درکار ہے ۔
ہماری انٹیلیجنس کو کیو ں یہ پتہ نہ چل سکا کہ اسامہ ایبٹ آباد میں ہے ؟
کیا امریکہ نےپاکستان کو کارروائی سے پیشگی آگاہ کیا تھا ؟
کیا امریکہ نےپاکستان کو کارروائی سے پیشگی آگاہ کیا تھا ؟