Showing posts with label شخصیات. Show all posts
Showing posts with label شخصیات. Show all posts

Saturday, June 26, 2010

پاکستان کی امیرترین شخصیات

ویکیپڈیا پر پاکستان کی امیرترین 16شخصیات کی فہرست سامنے آگئی ہے جس کے مطابق میاں‌محمد منشا پہلے ۔صدر آصف علی زرداری دوسرے جبکہ مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر میاں محمد نواز شریف کا نام اثاثہ جات کے اعتبار چوتھے نمبر پر ہے۔ ان میں سے 12مستقل طور پر پاکستان میں رہائش پذیر ہیں۔

Monday, January 25, 2010

پاکستان فضائیہ کے سابق سربراہ ایئر چیف ایئر مارشل(ر) تنویر محمود احمد کی پروقارتصویر



پاکستان فوبیا کا شکار بھارتی حکومت کے عہدیدار اور انتہا پسندہندو اس وقت انتہائی حیرت اور خفت سے دوچار ہوگئے جب بھارتی حکومت کے ایک بڑے اشتہار میں دیگر اہم شخصیات کے ساتھ پاک فضائیہ کے سابق سربراہ کی مکمل یونیفارم میں تصویر بھی شائع ہوئی۔