Showing posts with label عالمی. Show all posts
Showing posts with label عالمی. Show all posts

Monday, June 22, 2009

پاکستان ٹونٹی 20 کا عالمی چیمپئن‘ ملک بھر میں جشن


اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پاکستان جیت گیا


لارڑز کے میدان پر پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان دوسرے آئی سی سی ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا گیا جس میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ہر شعبے میں سری لنکا کی ٹیم کو شکست دی۔


سارے پاکستان کو اور ساری دنیا میں رہنے والے پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ھو