اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پاکستان جیت گیا
لارڑز کے میدان پر پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان دوسرے آئی سی سی ٹوئنٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا گیا جس میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ہر شعبے میں سری لنکا کی ٹیم کو شکست دی۔
سارے پاکستان کو اور ساری دنیا میں رہنے والے پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ھو







