ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر بلاگ پرپوسٹ لکھنے کی سزا۔میرے بلاگ کومتحدہ عرب اما رات میں بلاک کروادیا گیا۔ میں نے قائد تحریک الطاف حسین پر اپنےبلاگ پرایک پوسٹ لکھی تھی جس کا عنوان"الطاف حسین کی حقیقت بتا رہے ہیں نامورصحافی حسن نثار" تھا۔مخالفین کے سامنے متحدہ اور الطاف حسین کی تعریف حسن نثار کی زبانی کھل گئی تھی اس لیئے اس کے بلاگ کو بلاک کروادیا گیاہے اور کچھ لوگ سچائی کو سامنے آنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں اور میرے بلاگ پریو اے ای میں پابندی لگانا اسی سلسلے کی کڑی ہے







