Showing posts with label بلاگ. Show all posts
Showing posts with label بلاگ. Show all posts

Friday, March 11, 2011

بلاگ کی دوبارہ بحالی

چند دنوں قبل میری ویب سائٹ اور بلاگ جس سرور پر چل رہے تھے اُس کا سرور کریش ہوگیا تھا جس کی وجہ سے ویب سائٹ اور بلاگ پر دستیاب تمام ڈیٹا ضائع ہو گیا ہے۔ میں 20 جنوری  2011کو کراچی چلا گیا تھا کراچی میں میرے پاس پی سی نہیں تھا جس کی وجہ سے میرے پاس ویب سائٹ اور بلاگ کا بیک اپ بھی لے سکا تھا۔ جب واپس گھر آیا تو پتہ چلا کہ ویب سائٹ تباہ ہو چکی ہے۔  آج بمشکل پرانی بیک اب کی فائل ملی ہے جس سے میں اپنے بلاگ کو دوبارہ بحال کر رہا ہوں۔

تمام بلاگ ایگریگیٹرز اور دیگر ویب سائٹس کے ایڈمن صاحبان سے گذارش ہے کہ وہ میرے بلاگ کی فیڈ کا  http://feeds.feedburner.com/TheFarhanDanish لنک تبدیل کر دیں۔ نیا لنک یہ ہے۔



Monday, January 4, 2010

بھائیوں‌اور بہنوں میرے بلاگ کو ووٹ دو

ایک ویب سائٹ پر پاکستانی بلاگرز ایواڈز کیلئے ووٹنگ ہو رہی ہے

Saturday, August 22, 2009

میرے بلاگ کومتحدہ عرب اما رات میں بلاک کروادیا گیا۔

ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر  بلاگ پرپوسٹ لکھنے کی سزا۔میرے بلاگ کومتحدہ عرب اما رات میں بلاک کروادیا گیا۔ میں نے قائد تحریک الطاف حسین پر  اپنےبلاگ پرایک پوسٹ لکھی تھی جس کا عنوان"الطاف حسین کی حقیقت بتا رہے ہیں نامورصحافی حسن نثار" تھا۔مخالفین کے سامنے متحدہ اور الطاف حسین کی تعریف حسن نثار کی زبانی کھل گئی تھی اس لیئے اس کے بلاگ کو بلاک کروادیا گیاہے اور کچھ لوگ  سچائی کو سامنے آنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں اور میرے بلاگ پریو اے ای میں پابندی لگانا اسی سلسلے کی کڑی ہے