جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر گاڑیوں اور سامان میں دھماکا خیز مواد کی نشاندہی کیلئے برطانوی ساختہ اے ڈی ای سکس فائیو ون نامی آلہ استعمال کیا جارہا ہے۔برطانوی کمپنی یہ آلہ اب تک عراق سمیت بیس سے زائد ممالک کو برآمد کرچکی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق مذکورہ آلہ کسی مغربی ملک میں استعمال نہیں کیا جاتا۔







