Showing posts with label پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی. Show all posts
Showing posts with label پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی. Show all posts

Thursday, May 20, 2010

فیس بک مکمل طور پر بلاک

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق پاکستان بھر میں فیس بک مکمل طور پر بلاک کردی گئی۔ شان رسالت میں گستاخی پر لاہور ہائی کورٹ نے آج صبح حکومت کو ہدایت کی تھی کہ اکتیس مئی تک اس ویب سائٹ کو مکمل طور پر بند کردیا جائے