Showing posts with label گستاخی. Show all posts
Showing posts with label گستاخی. Show all posts

Tuesday, May 18, 2010

فکری، ذہنی اور قلمی دہشت گردی

اطلاعات کے مطابق دن 20 مئی کو نامعلوم کافروں نے بین الاقوامی سطح پر"ڈرا محمدڈے" منانے کا اعلان کیا ہے اس سلسلے میں ایک ویب سائٹ بھی اسی نام سے بنائی گئی ہے ، جس میں باقاعدہ ایک مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے اور حضور پاک  کی شان میں گستاخی کے لیئے کارٹون بنانے کی دعوت دی گئی ہے ، ساتھ ہی کچھ انعام وغیرہ اوراسپیشل گیلریز کا بھی لالچ دیا گیا ہے ۔ یہ بے حیائی اور خباثت کا مظاہرہ  نامعلوم کافر مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کے لیئےانجام دے رہے ہیں۔