Friday, June 4, 2010

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پر بجلیاں


آخرتحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے ون مین شو  سے تنگ آ کرتحریک انصاف کےمرکزی رہنما زبیرخان نےسابق صدر"ر"جنرل پرویز مشرف کی سیاسی جماعت  آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔  زبیرخان نے اپنےاعلان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف گراس روٹ تک پارٹی پیغام پہنچانے میں نا کام ہوگئی ہے۔زیبر خان نے کہا کہ مشرف کا 8سالہ دور موجودہ دور سے بہت بہتر تھا۔ماضی میں پرویز مشرف سے غلطیاں ہوئیں لیکن موجودہ حکومت کی غلطیاں اس سے کہیں زیادہ ہیں۔


5 comments:

  1. فکر نہ کریں عمران خان بھی پیچھے پیچھے ہی ہوں گے! :razz:

    ReplyDelete
  2. پی پی پی حکومت کی غلطيوں ميں عمران خان کا کيا قصور ؟
    ہمارے ہاں تو مصنوعی گھاس بلکہ ہر چيز مصنوعی ہے ۔ اصلی گھاس ہو تو جڑيں بھی ہوں
    حقيقت يہ ہے کہ ہمارے ہموطنوں ميں بکاؤ مال کافی ہے

    ReplyDelete
  3. زیبر خان نے کہا کہ مشرف کا 8سالہ دور موجودہ دور سے بہت بہتر تھا۔ماضی میں پرویز مشرف سے غلطیاں ہوئیں لیکن موجودہ حکومت کی غلطیاں اس سے کہیں زیادہ ہیں۔
    اس سے بڑی مصيبت پنجابی طالبان ھے

    ReplyDelete
  4. ميں نے بھی مشرف کی پارٹی ميں شامل ہونا ہے

    ReplyDelete
  5. اسماء کتنوں ہی کے دلوں پر تیر چلادیئے ہوں گے آپنے یہ کہہ کر :razz:

    ReplyDelete