Tuesday, June 29, 2010
ڈگری ڈگری ہوتی ہے
9:45 PM
بلوچستان, پاکستان, پاکستانی, جگ ہنسائی, ڈگری, سیاسی ومذہبی رہنما, میڈیا, وزیر اعلیٰ
12 تبصرے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
کچھ پاکستانی لیڈران پاکستان کی جگ ہنسائی کا کوئی موقعہ ہاتھ سے خالی نہیں جانے دیتے ۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی آج دیکھنے میں آئی۔ جب میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ایک اور نرالی منطق پیش کردی ہے۔ صاحب جی کہتے ہیں کہ ڈگری ڈگری ہوتی ہے اصلی ہو یا جعلی،۔
[...] This post was mentioned on Twitter by . said: [...]
ReplyDeleteہاہاہا۔۔۔
ReplyDeleteوہ آخری جملہ بھی بہت مزیدار ہے۔ "میں اپنے گھر میںرہتا ہوں۔۔۔مجھ پر کیا اثر پڑے گا"۔ :grin:
بات تو ویسے سولہ آنا ٹھیک ہی ہے۔ اب آپ ہی بتائیں زرداری اندر ہو یا باہر رہے گا تو دس فیصدی ناں :twisted:
ReplyDeleteمیں نے بھی یہ خبر کل ملاحظہ کرلی تھی
ReplyDeleteمیرے خیال میں وہ بھی جعلی ڈگری کی بدولت ممبر بنے ہیں
جعلی ڈگری والوں نے اپنے پيچھے اصلي ميٹرک ڈگری ہولڈر تيار رکھے ہوئے ہيں ، اسی ليے اس نے کہا ميں تو اپنے گھر ميں ہی رہوں گا
ReplyDeleteہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔سب ننگے ہیں جی۔سب ننگے
ReplyDeleteميں اسلم رئيسانی کو زيادہ نہيں جانتا مگر چند موقعوں پر اس نے بات کھری کی تھی
ReplyDeleteاس کو کہنا چاہیے تھا
ReplyDeleteحرامی حرامی ہوتا ہے
ڈگری یافتہ ہو یا غیر ڈگری یافتہ
بہت خوب
ReplyDeleteآپ کے تحریر کردہ تبصرے سے آج میرے بلاگ پر کیے گئے تبصروں کی تعداد ایک ہزارہوگئ ہے۔ :lol:
ReplyDeleteایک ہزاردوسرا تبصرہ قبول فرمائیے۔
ReplyDelete[...] ڈگری ڈگری ہوتی ہے [...]
ReplyDelete