Friday, July 16, 2010

اردو بلاگرکی شادی

آج مجھے بذریعہ فیس بک اطلاع ملی ہے کہ ہماری بلاگر ساتھی ماوراء کی شادی ہو گئی ہے۔


لہذا ماوراء بہن کو شادی مبارک ہو میں ماوراء کو بہت بہت مبارک باد دیتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالٰی آپ کوتمام دائمی خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین

9 comments:

  1. ماورا صاحبہ کو ہماری طرف سے بھی شادی مبارک

    ReplyDelete
  2. ماورا شادی بہت بہت مبارک ہو ،اللہ پاک ہمیشہ خوش رکھے اپنے ہمسفر کے ساتھ ۔ ہماری مٹھائی کہاں ہے ، چلو شادی پر تو نہیں بلووایا گیا۔۔

    ReplyDelete
  3. ماورا صاحبہ کافی عرصے سے گم تھیں شاید اس کی وجہ یہ تھی۔ لیکن یہ شادی ابھی ہوئی یا کچھ عرصہ قبل، اس سلسلے میں فیس بک کسی قسم کی معلومات دینے سے یقینن قاصر ہو گا۔
    میں نے اپنے ایک دوست کو اس کا میریٹل سٹیٹس تبدیل ہوجانے کے بعد شادی کی مبارک دی تو اس نے کہا کہ میری شادی 2 برس قبل ہو چکی ہے، بس فیس بک پر اپ ڈیٹ ابھی کی ہے :mrgreen:
    بہر حال ماورا کو مبارک باد

    ReplyDelete
  4. میری طرف سے بہت بہت شادی مبارک ہو

    ReplyDelete
  5. ماورا صاحبہ کو ہماری طرف سے بھی شادی مبارک

    ReplyDelete
  6. ماوراء کو شادی مبارک ہو۔

    ReplyDelete
  7. میری طرف سے ماوراء کو شادی مبارک ہو

    ReplyDelete