آئی سی سی کے سابق چیف ایگزیکٹیومیلکم اسپیڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین کو مسخرہ قرار دے دیاہے۔سابق آسٹریلوی وزیراعظم جان ہاورڈ کی آئی سی سی کےنائب صدرکےطورپرنامزدگی کی مخالفت کرنےپرمیلکم اسپیڈ نےایشین بورڈزکو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اسپیڈ نےاپنےاخباری کالم میں لکھا ہےکہ پاکستان میں کرکٹ بورڈ کےچئیرمین کی تقرری سیاسی بنیادوں پرہوتی ہے اور صدرپاکستان کےمقرر کردہ چئیرمین پی سی بی مسخرےمعلوم ہوتےہیں۔ اگرمیلکم اسپیڈکوصدرپاکستان کامقرر کردہ چئیرمین پی سی بی مسخرہ لگتا ہےتوصدرپاکستان کیا لگتا ہوگا۔
اسپیڈ نے بھارت کے شردپوارکوبھی نہیں بخشااور شردپوارکو کہا کہ پوار بھارتی حکومت میں ایک وزیر ہیں اور آئی سی سی میں پارٹ ٹائم خدمات ہی انجام دے سکیں گےاور دوہزاربارہ تک آئی سی سی کا ہیڈکوارٹردبئی سےممبئی منتقل ہوجائےگا ۔
اگرمیلکم اسپیڈکوصدرپاکستان کامقرر کردہ چئیرمین پی سی بی مسخرہ لگتا ہےتوصدرپاکستان کیا لگتا ہوگا۔ ویسےمجھے لگتا ہےکہ میلکم اسپیڈ کی نظرخراب ہے اس نے بٹ صاحب کو کبھی کسی تقریب میں سوتے نہیں دیکھا۔ بٹ صاحب کوسونے سے فرصت ملے گی تو وہ مسخریاں کریں گے نا؟؟؟؟

یار حد ہے
ReplyDeleteیعنی کہ اب تیری صلاحیتیں بھی گروم ہو رہی ہیں
گُڈ ہے :mrgreen:
آپ بلاگ پر دی گئی اسمائلیز صیح کام نہیں کر رہی۔
ReplyDeleteکچھ کا کچھ بنا دیا گیا ہے۔
بھائی جی۔۔
ReplyDeleteسب سے پہلے تو آپ میلکم سپیڈ کے کالم کا لنک دیں۔
باقی جان ہاورڈ اور سبیڈ خود سب سے بڑھے گدھے ہیں۔ :twisted:
آپ کی تحریر پڑھ کر مجھے مزا نہین آیا۔۔سوری۔۔۔۔ :x
سونے کا پيريڈ مسخرياں کر کر کے تھک جانے کے بعد شروع ہوتا ہے
ReplyDeleteکوئی ايک مسخرہ ہے ؟ يہاں تو ہرسُو مسخرے نظر آتے ہيں ۔ زرداری ۔ ملک ۔ عوان ۔ کائرہ ۔ مرزا ۔ تاثير ۔ راجہ ۔ وغيرہ
ReplyDeletehttp://search.jang.com.pk/update_details.asp?nid=91826#
ReplyDeleteساتھ خبر کا لنک دیا کرو یار۔
ReplyDelete[...] مسخرہ [...]
ReplyDelete