Friday, March 11, 2011

بلاگ کی دوبارہ بحالی

چند دنوں قبل میری ویب سائٹ اور بلاگ جس سرور پر چل رہے تھے اُس کا سرور کریش ہوگیا تھا جس کی وجہ سے ویب سائٹ اور بلاگ پر دستیاب تمام ڈیٹا ضائع ہو گیا ہے۔ میں 20 جنوری  2011کو کراچی چلا گیا تھا کراچی میں میرے پاس پی سی نہیں تھا جس کی وجہ سے میرے پاس ویب سائٹ اور بلاگ کا بیک اپ بھی لے سکا تھا۔ جب واپس گھر آیا تو پتہ چلا کہ ویب سائٹ تباہ ہو چکی ہے۔  آج بمشکل پرانی بیک اب کی فائل ملی ہے جس سے میں اپنے بلاگ کو دوبارہ بحال کر رہا ہوں۔

تمام بلاگ ایگریگیٹرز اور دیگر ویب سائٹس کے ایڈمن صاحبان سے گذارش ہے کہ وہ میرے بلاگ کی فیڈ کا  http://feeds.feedburner.com/TheFarhanDanish لنک تبدیل کر دیں۔ نیا لنک یہ ہے۔



4 comments:

  1. السلامُ علیکم بھائی میں نے آپ کے بلاگ کا لنک اپنے بلاگ پہ اپ ڈیٹ کردیا ہے ۔ اب زرا آپ بھی خصوصی شفقت فرمائیں اور میرا لنک بھی شامل فرمالیں۔
    شکریہ

    ReplyDelete
  2. اچھی بات یہ ہے کو آپ کا بلاگ پھر کھل گیا

    ReplyDelete