Showing posts with label سید مصطفی کمال. Show all posts
Showing posts with label سید مصطفی کمال. Show all posts

Thursday, May 27, 2010

ورلڈبیسٹ میئر2010

ورلڈبیسٹ میئرزکیلئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے کراچی کے سابق میئر سید مصطفی کمال بھی ورلڈبیسٹ میئر کیلئے امیدوار ہیں۔ آپ سے گذارش ہے کہ سید مصطفی کمال کو ووٹ دیں تاکہ 2010 کا بیسٹ میئر پاکستانی ہو۔ ووٹ دینے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔

Saturday, March 6, 2010

مصطفی کمال ینگ گلوبل لیڈر 2010

مصطفی کمال ینگ گلوبل لیڈر 2010


Sunday, February 14, 2010

کراچی چیمپئنز لیگ


سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کراچی اور راشد لطیف کرکٹ اکیڈمی کے اشتراک سے ٹی۔ ٹوئنٹی کراچی چیمپئنزلیگ کا آغاز ہو گیا ہے. ناظم کراچی سید مصطفی کمال نے ٹی۔20 کراچی چیمپئنز لیگ کا افتتاح کورنگی کی راشد لطیف اکیڈمی گراؤنڈ میں کیا۔ اس موقع پرآتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا جسے شائقین کی بڑی تعداد نے دیکھا .

Wednesday, December 30, 2009

ناظم کراچی مصطفی کمال نے نظامت کا حق ادا کردیا


 

ناظم کراچی مصطفی کمال نے نظامت کا حق ادا کردیا

Sunday, March 22, 2009

پیشہ ور گداگر

گداگروں کی کثیر تعداد کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈیرہ ڈالے ہوئے ہے۔ لگتا ایسا ہے کہ بڑی منصوبہ بندی کے ساتھ ان کو صبح ہوتے ہی سڑکوں پر چھوڑ دیا جاتا ہے۔ ان سے پیچھا چھڑانا بہت مشکل ہوجاتا ہے ان گداگروں کی داستانیں سن کر سمجھ میں نہیں آتا کہ کون سچا ہے اور کون جھوٹا۔ پیشہ ور فقیروں اور ضرورتمند فقیروں میں فرق کرنا بھی بہت مشکل ہوگیا ہے۔ کراچی کے ترقیاتی کاموں کے ساتھ ساتھ گداگردی کی لعنت پر بھی خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔ بابائےجدیدکراچی سٹی ناظم سید مصطفی کمال سےدرخواست ہے کہ پیشہ ور فقیروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔