ورلڈبیسٹ میئرزکیلئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے کراچی کے سابق میئر سید مصطفی کمال بھی ورلڈبیسٹ میئر کیلئے امیدوار ہیں۔ آپ سے گذارش ہے کہ سید مصطفی کمال کو ووٹ دیں تاکہ 2010 کا بیسٹ میئر پاکستانی ہو۔ ووٹ دینے کیلئے اس لنک پر کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ، بات متحدہ کی نہیں، جوبھی اچھاکام کرےگاعوام اس کواس کاصلحہ دیں گے۔ مصطفی کمال نےکراچی میں بہت اچھےکام کیےہیں اللہ تعالی میرےوطن کےہرمیئرکوہرسیاست دان کوپرخلوص طریقے سےلوگوں کی خدمت کرنے کاحوصلہ اورہمت عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین والسلام جاویداقبال
ايک ہو گيا ہے پانچ چھ ووٹ ميری طرف سے اور آ جائيں گے اصلی والے طريقہ معلوم ہے مجھے مختلف کمپيوٹروں سے ڈالنے ہوتے ہيں خير يہ بتائيں جب لکھا آتا ہے کہ آپکا کمينٹ جمع ہو گيا ہے تو اسکے ساتھ ہی ووٹ بھی ہو گيا ہوتا ہے ناں کيونکہ ووٹ الگ سے جمع کرنے کے ليے تو کوئی آپشن نہيں ہے
یار اب تو بھی اپنے بلاگ پہ ماڈریشن لگائے گا؟؟
ReplyDeleteیہ چیز
ReplyDeleteساڈا چیتا
آوے ای آوے
مینے تو اپنا ووٹ دے دیا ہے!
ReplyDeleteاگر محنت کی کوئی قدر اس دنیا میں ہے تو اپنا مصطفی کمال انشاء اللہ آوے ہی آوے :smile:
ہم نے اپنا ووٹ کراچی کے سابق میئر کو دے دیا ہے۔ اس طرف توجہ دلانے کا شکریہ
ReplyDeleteالسلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
ReplyDeleteبات متحدہ کی نہیں، جوبھی اچھاکام کرےگاعوام اس کواس کاصلحہ دیں گے۔ مصطفی کمال نےکراچی میں بہت اچھےکام کیےہیں اللہ تعالی میرےوطن کےہرمیئرکوہرسیاست دان کوپرخلوص طریقے سےلوگوں کی خدمت کرنے کاحوصلہ اورہمت عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
والسلام
جاویداقبال
ايک ہو گيا ہے پانچ چھ ووٹ ميری طرف سے اور آ جائيں گے اصلی والے طريقہ معلوم ہے مجھے مختلف کمپيوٹروں سے ڈالنے ہوتے ہيں خير يہ بتائيں جب لکھا آتا ہے کہ آپکا کمينٹ جمع ہو گيا ہے تو اسکے ساتھ ہی ووٹ بھی ہو گيا ہوتا ہے ناں کيونکہ ووٹ الگ سے جمع کرنے کے ليے تو کوئی آپشن نہيں ہے
ReplyDeleteاس کے بعد
ReplyDeleteپچاس یورو نتھی کر کے ڈاک سے بھیجنے پڑتے ہیں
اس پتے پر
صندوق بکس نمبر 9975
بغداد،، عراق
مصطفی کمال نےکراچی میں بہت اچھےکام کیےہیں میں نےپنا ووٹ کراچی کے سابق میئر کو دے دیا ہے،گریڈ مصطفی کمال بھائ ،،
ReplyDeleteمصطفی کمال نےکراچی میں بہت اچھےکام کیےہیں میں نے آپنا ووٹ کراچی کے سابق میئر کو دے دیا ہے،گریڈ مصطفی کمال بھائ ،، :!: :roll:
ReplyDeleteگریڈ نہیں گریٹ
ReplyDeleteجی اسماءبس اسی طرح ووٹ بھی کاسٹ ہوجاتا ہے الگ سے کچھ نہیں کرنا پڑتا!
ReplyDeleteڈفر آپ بھی نابس! :)