لاہور کی ایک عدالت نے دوہرے قتل کے الزام میں گرفتار امریکی ریمنڈ ڈیوس کو رہا کر دیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ آج کوٹ لکھ پت جیل میں اس مقدمے کی سماعت کے دوران ریمنڈ ڈیوس پر باضابطہ طور پر فردجرم عائد کی گئی، تاہم مقتولین کے ورثا نے عدالت کو مطلع کیا کہ
چند دنوں قبل میری ویب سائٹ اور بلاگ جس سرور پر چل رہے تھے اُس کا سرور کریش ہوگیا تھا جس کی وجہ سے ویب سائٹ اور بلاگ پر دستیاب تمام ڈیٹا ضائع ہو گیا ہے۔ میں 20 جنوری 2011کو کراچی چلا گیا تھا کراچی میں میرے پاس پی سی نہیں تھا جس کی وجہ سے میرے پاس ویب سائٹ اور بلاگ کا بیک اپ بھی لے سکا تھا۔ جب واپس گھر آیا تو پتہ چلا کہ ویب سائٹ تباہ ہو چکی ہے۔ آج بمشکل پرانی بیک اب کی فائل ملی ہے جس سے میں اپنے بلاگ کو دوبارہ بحال کر رہا ہوں۔
تمام بلاگ ایگریگیٹرز اور دیگر ویب سائٹس کے ایڈمن صاحبان سے گذارش ہے کہ وہ میرے بلاگ کی فیڈ کا http://feeds.feedburner.com/TheFarhanDanish لنک تبدیل کر دیں۔ نیا لنک یہ ہے۔