Showing posts with label اورنگی ٹاوٴن. Show all posts
Showing posts with label اورنگی ٹاوٴن. Show all posts

Friday, July 16, 2010

ظلم وبربریت کی انتہا

جمعرات 15جولائی2010کو کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں ایک سفاک اور شقی القلب شخص نے ظلم وبربریت کی انتہا کر دی۔ واقعہ یہ ہے کہ اورنگی ٹاوٴن سیکٹر الیون ایل مکان نمبر118میں ماموں نے چوری کے دوران شناخت کرنے پر بھانجا اور بھانجی کو موت کی گھاٹ اتاردیا۔