Showing posts with label پاکستانی. Show all posts
Showing posts with label پاکستانی. Show all posts

Friday, July 23, 2010

تیرے بن لادن

فلم’’تیرے بن لا دن‘  پاکستان کے ایک صحافی کی زندگی کی کہانی ہے۔ صحافی علی جعفر کے کردار میں مشہور گلوکار علی ظفرہیں، جو امریکہ جا کر کام کرنے کے خواہشمند ہوتاہے۔مگرہر بار اس کی ویزے کی درخواست کو منسوخ کر دیا جاتا ہے۔

Tuesday, June 29, 2010

ڈگری ڈگری ہوتی ہے

کچھ پاکستانی لیڈران پاکستان کی جگ ہنسائی کا کوئی موقعہ ہاتھ سے خالی نہیں جانے دیتے ۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی آج دیکھنے میں آئی۔ جب میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ایک اور نرالی منطق پیش کردی ہے۔ صاحب جی کہتے ہیں کہ ڈگری ڈگری ہوتی ہے اصلی ہو یا جعلی،۔

Saturday, November 7, 2009

کتب بینی کا رواج زوال پذیری کا شکار

آج کل ہمارے ملک میں کتب بینی کا رواج زوال پذیری کا شکار ہے، کچھ لوگوں کا کہنا ہےکہ ٹی وی و کمپیوٹر کی وجہ سے کتابوں کی اہمیت کم ہوگئی ہےمگریہ بات درست نہیں ہے کیونکہ مغربی ممالک میں کتب بینی اب بھی زندہ ہے جب کہ وہ تو ہم سے کئی گنا ترقی یافتہ ہیں اور سائنس و ٹیکنالوجی میں بھی ہم سےآگے ہیں ۔

Tuesday, May 26, 2009

پاکستانی ریلوے کے اہلکاروں کا ٹکٹوں میں کرپشن

پاکستان ریلوے کےٹکٹ گھر کےاہلکارٹکٹوں پر زیادہ پیسے لے کر خوب حرام کما رہے ہیں۔ میں16مئی کو بزریعہ خیبرمیل حیدرآباد سے کراچی تک کا سفر کیا ۔حیدرآباد اسٹیشن کےٹکٹ گھر کےاہلکارسے میں نے ٹکٹ 160 روپے میں لیا جبکہ اصل قیمت پراسٹامپ لگا کر اصل قیمت کو چھپا دیا تا کہ خوب حرام کما  سکے۔ تمام مسافروں سے ٹکٹ کی قیمت 160روپے وصول کی گئی۔ اور حیرت کی بات یہ ہے کہ دوران سفر ٹکٹ کو کسی نےچیک بھی نہیں کیا۔ حیدرآباد سے ڈرگ روڈ اسٹیشن کراچی کا تھا جبکہ میں نے سفرحیدرآباد سےکینٹ اسٹیشن کراچی تک کا سفرکیا۔ اور کسی نے مجھےنہیں پکڑا۔