یوم یکجہتی کشمیر 1992ء سے منایا جا رہا ہے اور یہ دن منانے کا مقصد کشمیری عوام کی آزادی کیلئے جدوجہد میں ان کے شانہ بشانہ چلنا ہے کہ وہ اپنی آزادی کی تحریک میں خود کو تنہا نہ سمجھیں۔
پاکستان کے ساتھ الحاق کشمیریوں کی سب سے بڑی آرزو ہے ۔ اس کے راستے میں ہندوستان حائل ہے۔ سات لاکھ بھارتی مسلح افواج کے افراد اور اتنی ہی پیرا ملٹری فورسز کے باوجودکشمیریوں کی اس تمنا اور آرزو کو ختم نہ کیا جاسکا کہ وہ پاکستان کا حصہ بنیں۔ پاکستان بننے سے پہلے ہی کشمیری ڈوگرہ راج کے خلاف آزادی کی تحریک چلارہے تھے اور آج تک کشمیری آزادی کی اس نعمت سے محروم ہیں۔
بھارتی حکومت جس طرح وہ جبر کے ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کے جذبہ حریت کو گزشتہ 63سالوں سے ختم نہیں کرسکے ۔ اور وہ محض بڑی قوت اور دھونس اور دھاندلی سے وہ کشمیریوں کو غلام نہ رکھ سکیں گے ۔
5فروری ہر سال اس جذبہ کو مزید توانائی دیتارہے گا اور کشمیریوں کو یہ پیغام ملتا رہے گا کہ ان کی عظیم الشان قربانیاں رائیگاں نہ جائیں گی اور ان کی جدوجہد بالآخر کامیابی سے ہمکنار ہوگی ،ان شاء اللہ ۔

میرے خیال میں جتنا خرچہ اور فضول منصوبے جو ہمیشہ ناکام رہتے ہیں
ReplyDeleteان سے بہپتر ہے کے جو پاکستان بچا ہے اس کا خیال اس کی بہتری اور اس کے مستقبل مزید اس کے عوام ان کے مسائل ان کو وسائل مہیا کئے جائیں کشمیر کو آزاد کر دیا جائے یہی ایک بہترین حل ہے
کتنی جانیں کتنے معصوم اور کتنے گھر لٹ گئے ہیں آپس کی دشمنی میں
کشمیر اب نہ پاکستان کے پاس آ سکتا ہے اور نا ہی بھارت کے پاس
وہ اب آزاد ریاست قرار دیا جائے یہی ایک اچھا حل ہے
(میرے نزدیک(
نہ میں بھارت کا ایجنٹ ہوں نا ہی امریکہ کا
ایک ایسا پاکستانی جو پاکستان کو بس اب تک بکھرتے ہی دیکھتا آیا ہوں
اب بس سنوارنے کا سوچیئے
پاکستان کا سوچئے
کشمیر کو لے کر ملک مت برباد کیجئے
عوام کے مسائل حل کیجئے
غربت ختم کریں
کیا کیا مسائل ہیں سب جانتے ہیں
پر حکمرانوں کو اس سے کیا
ان کو سیاست چمکانی ہے اور بس
اللہ سب کو عقل سلیم عطا کرے
آمین
انڈیا کبھی بھی کشمیر کو آسانی سے اپنے ہاتھ سے جانے نہ دے گا،پاکستان کو کمزور کرنے کی کوششوں کے پیچھے یہی مقصد پوشیدہ ہے کہ نہ صرف کشمیر بلکہ باقی پاکستان کو توڑ کر رفتہ رفتہ اپنا تسلط اس علاقے میں بڑھایا جائے ، امریکہ اور اسرائیل ا سکی پشت پر ہاتھ رکھے ہوئے ہیں،اور ہم پاکستانی جو کررہے ہیں وہ کسی سے چھپا نہیں ہے :sad: :oops:
ReplyDeleteان شاء اللہ میرا وطن آزاد ہو کے رہے گا
ReplyDeleteمیرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن