بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کاکہناہےکہ”خان“ کوئی خاندانی نام نہیں بلکہ ایک خطاب ہے اس لیے میری اہلیہ گوری یا دوسری خواتین جو اپنے نام کے ساتھ لاحقہ کے طور پر خان کا خطاب استعمال کرتی ہیں وہ غلط ہے۔
شاہ رخ نے کہا کہ ایسی خواتین کو خان کی جگہ خانم استعمال کرنا چاہیے کیونکہ یہ خان کی تانیث ہے۔ شاہ رخ خان نے فرح خان، سوزین خان اور دوسری خواتین جو اپنے نام کے لاحقے میں خان لگاتی ہیں کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے نام کے آخر میں خان کی جگہ خانم کا لاحقہ استعمال کریں۔
بات تو ٹھیک ہے۔۔۔
ReplyDeleteجی ہان یہ بات بالکل درست ہے۔ یہ مغربی روایات کے تحت یونہی ساتھ مین لکح دیا جاتا ہے جیسا کہ شوہر کے نام کیساتھ ہوتا ہے۔ اول تو مشرقی ممالک چاہے وہ چین ہو یا پاکستان یا انڈیا انکی تہذیبون میں یہ بات شامل نہیں تحی کہ خواتین کے انم کیساتھ انکے باپ یا شوہر کا نام ہو عموما خواتین کے نام کے جتنے ھصے ہون سب مئونث ہوا کرتے تھے اور دوئم جنوبی ایشیا میں تو الفاظ کے مذکر مئونث ہوتے ہیں اور اسی لحاظ سے استعمال ہوتے ہیں۔
ReplyDeleteتو جناب خان کی تانیث خانم ہی ہوتی ہے۔ میرے ابا پٹھان تھے اور انکا یہی مئوقف تھا۔
میں نے شادی کے بعد اپنی اہلیہ کا نام تبدیل نہیں کیا ۔ ان کے والد کا نام شاہ ہونے کے سبب ان کے نام کے ساتھ شاہ کا لاحقہ لگا تھا ۔ میں نے کہا خان اور شاہ میںجو لکھنا چاہوں لکھوں۔ لیکن وہ خان لکھتی ہیں۔
ReplyDelete