Friday, July 23, 2010

تیرے بن لادن


فلم’’تیرے بن لا دن‘  پاکستان کے ایک صحافی کی زندگی کی کہانی ہے۔ صحافی علی جعفر کے کردار میں مشہور گلوکار علی ظفرہیں، جو امریکہ جا کر کام کرنے کے خواہشمند ہوتاہے۔مگرہر بار اس کی ویزے کی درخواست کو منسوخ کر دیا جاتا ہے۔

Sunday, July 18, 2010

ٹرانسپورٹ مافیا کو مالی فائدہ پہنچانے کی سازش


پاکستان ریلوے نے خسارے میں چلنے والی مزید 6 ریل گاڑیاں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ بند کی جانے والی گاڑیوں میں کوئٹہ سے لاہور چلنے والی چلتن ایکسپریس‘ پشاور سے کراچی چلنے والی تیز رو‘ لاہور سے کراچی چلنے والی شالیمار

Friday, July 16, 2010

اردو بلاگرکی شادی

آج مجھے بذریعہ فیس بک اطلاع ملی ہے کہ ہماری بلاگر ساتھی ماوراء کی شادی ہو گئی ہے۔

ظلم وبربریت کی انتہا

جمعرات 15جولائی2010کو کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں ایک سفاک اور شقی القلب شخص نے ظلم وبربریت کی انتہا کر دی۔ واقعہ یہ ہے کہ اورنگی ٹاوٴن سیکٹر الیون ایل مکان نمبر118میں ماموں نے چوری کے دوران شناخت کرنے پر بھانجا اور بھانجی کو موت کی گھاٹ اتاردیا۔

Sunday, July 11, 2010

میرٹ کے چور جعل ساز ڈگری خور


قوم کے لئے کتنی شرمندگی کی بات ہے کہ آجکل پاکستان میں جعلی ڈگریوں کا میلہ لگا ہوا ہے۔ اوران پڑھ لوگ پڑھے لکھے لوگوں پر حکومت کر رہے ہیں۔ سیاستدانوں نے جعلی ڈگریاں حاصل کیں اور انہیں اپنے مقصد کے لئے استعمال بھی کیا ۔مزے کی بات یہ ہے کہ ان جعلی ڈگریوں والے اراکین میں مرد حضرات ہی نہیں خواتین کی بھی خاصی تعداد ہے۔

Tuesday, July 6, 2010

درخواست بنام کے ای ایس سی


کے ای ایس سی کے نام ایک دل جلے کی درخواست



Thursday, July 1, 2010

مسخرہ

 آئی سی سی کے سابق چیف ایگزیکٹیومیلکم اسپیڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین کو مسخرہ قرار دے دیاہے۔سابق آسٹریلوی وزیراعظم جان ہاورڈ کی آئی سی سی کےنائب صدرکےطورپرنامزدگی کی مخالفت کرنےپرمیلکم اسپیڈ نےایشین بورڈزکو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔