Sunday, November 15, 2009

اقلیتوں کو مذہبی آزادی

فیصلہ کریں کہ ہمارے ملک کا آئین اوراس کے سیکشن "الف" کے تحت تمام اقلیتوں بشمول "قادیانیوں" کے۔ ان کی مذہبی آزادی دیتا ہے یا نہیں۔

24 comments:

  1. مکمل دستور مل سکتا ہے؟

    ReplyDelete
  2. مکمل دستور مل سکتا ہے؟

    ReplyDelete
  3. بھڑوں‌ کے چھتے میں ہاتھ ڈال رہے ہو۔

    ReplyDelete
  4. بھڑوں‌ کے چھتے میں ہاتھ ڈال رہے ہو۔

    ReplyDelete
  5. ہمارے ملک میں جنگل کا قانون ہے۔ کاغذی قانون کی کسکو فکر ہے؟ :lol:

    ReplyDelete
  6. ہمارے ملک میں جنگل کا قانون ہے۔ کاغذی قانون کی کسکو فکر ہے؟ :lol:

    ReplyDelete
  7. ھیرت ہے اس پہ کسی کا تبصرہ نہیں آیا کہ آئین پاکستان کا یہ حصہ کب سے آئین میں موجود ہے، کس نے اسے شامل کیا اور اسکی کیا نیت تھی۔

    ReplyDelete
  8. ھیرت ہے اس پہ کسی کا تبصرہ نہیں آیا کہ آئین پاکستان کا یہ حصہ کب سے آئین میں موجود ہے، کس نے اسے شامل کیا اور اسکی کیا نیت تھی۔

    ReplyDelete
  9. ہمارے ملک کا آئین سب کو دکھا رہا ہوں

    ReplyDelete
  10. ہمارے ملک کا آئین سب کو دکھا رہا ہوں

    ReplyDelete
  11. جہاں ہر بات پر سیاست اور وہ بھی گندی سیاست چمکائی جارہی ہو وہاں کونسا آئین اور کیسا قانون!

    ReplyDelete
  12. جہاں ہر بات پر سیاست اور وہ بھی گندی سیاست چمکائی جارہی ہو وہاں کونسا آئین اور کیسا قانون!

    ReplyDelete
  13. آئین کی رو سے جو قومی زبان ہے اس میں چاہیے۔
    ہم انگریزی میں کورے ہیں۔ :roll:

    ReplyDelete
  14. آئین کی رو سے جو قومی زبان ہے اس میں چاہیے۔
    ہم انگریزی میں کورے ہیں۔ :roll:

    ReplyDelete
  15. يہی بات آئين ميں لکھی ہو تو ٹھيک ہے ليکن اگرالطاف بھائی کہيں کہ سب کے برابر حقوق ہونے چاہيئں تو ان کو دنيا کا سب سے برا بندہ قرار دے ديا جاتا ہے، پنجابيوں کی جہالت کی کوئی انتہا نہيں- اگر ہم نے ترقی کرنی ہے اور اقوام عالم ميں کوئ مقام حاصل کرنا ہے تو پنجابی ڈھگوں سے جان چھڑانی پڑے گي، يہ اپنی جاہلانہ ذہنيت سے ہم کو پسماندہ رکھے ہوئے ہيں-

    ReplyDelete
  16. يہی بات آئين ميں لکھی ہو تو ٹھيک ہے ليکن اگرالطاف بھائی کہيں کہ سب کے برابر حقوق ہونے چاہيئں تو ان کو دنيا کا سب سے برا بندہ قرار دے ديا جاتا ہے، پنجابيوں کی جہالت کی کوئی انتہا نہيں- اگر ہم نے ترقی کرنی ہے اور اقوام عالم ميں کوئ مقام حاصل کرنا ہے تو پنجابی ڈھگوں سے جان چھڑانی پڑے گي، يہ اپنی جاہلانہ ذہنيت سے ہم کو پسماندہ رکھے ہوئے ہيں-

    ReplyDelete
  17. امانت جی ذرا ہتھ ہولا رکھیں۔ آپ بے شک اپنے بھائی کو چومیں چاٹیں لیکن اوروں کو ڈھگا کہیں گے تو پھر سینگ کھانے کا خدشہ بھی موجود رہےگا۔ (اگر آپ کو ڈھگے سے کبھی واسطہ پڑا ہوتو) :mrgreen:

    ReplyDelete
  18. امانت جی ذرا ہتھ ہولا رکھیں۔ آپ بے شک اپنے بھائی کو چومیں چاٹیں لیکن اوروں کو ڈھگا کہیں گے تو پھر سینگ کھانے کا خدشہ بھی موجود رہےگا۔ (اگر آپ کو ڈھگے سے کبھی واسطہ پڑا ہوتو) :mrgreen:

    ReplyDelete
  19. خرم میرے پنجابی دوست نے مجھے بتایا تھا کہ ڈھگا گدھے کو کہتے ہیں،تو گدھے کے تو سینگ نہیں ہوتے :x
    ویسے آپس کی بات ہے آپ کیوں برا مان گئے آپ تو گدھے نہیں ہیں :razz:
    اور امانت صاحب کی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ یہ ڈھگے یا گدھے تو ہر قوم میں ہوتے ہیں اور ان سے بچ کر رہنے کی ضرورت ہوتی ہے ! :smile:

    ReplyDelete
  20. خرم میرے پنجابی دوست نے مجھے بتایا تھا کہ ڈھگا گدھے کو کہتے ہیں،تو گدھے کے تو سینگ نہیں ہوتے :x
    ویسے آپس کی بات ہے آپ کیوں برا مان گئے آپ تو گدھے نہیں ہیں :razz:
    اور امانت صاحب کی اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ یہ ڈھگے یا گدھے تو ہر قوم میں ہوتے ہیں اور ان سے بچ کر رہنے کی ضرورت ہوتی ہے ! :smile:

    ReplyDelete
  21. ارے فرحان یہ ایکس کے اسمائیلی پر اتنے بھیانک ہونٹ کہاں سے اگئے ؟

    ReplyDelete
  22. ارے فرحان یہ ایکس کے اسمائیلی پر اتنے بھیانک ہونٹ کہاں سے اگئے ؟

    ReplyDelete
  23. (اگر آپ کو ڈھگے سے کبھی واسطہ پڑا ہوتو) :mrgreen:

    پنجابيوں سے واسطہ تو پڑا ہوا ہے سارے پاکستان کا-

    ReplyDelete
  24. (اگر آپ کو ڈھگے سے کبھی واسطہ پڑا ہوتو) :mrgreen:

    پنجابيوں سے واسطہ تو پڑا ہوا ہے سارے پاکستان کا-

    ReplyDelete