میری طرف سے پاکستان سے باہر رہنے والے ان تمام مسلمانوں کو عیدالضحی بہت بہت مبارک ہو جن کی عید کل ہو رہی ہے اور تمام اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سےعیدالضحی بہت بہت مبارک ہو۔
عیدالضحی کا دن سنت ابراہیمی پر عمل کرنے کا موقع نصیب کرتا ہے-قربانی کا یہ عمل مسلمانوں کیلئے اس بات کا عہد ہوتا ہے کہ اللہ تعالی کی رضا کیلئے ہر قسم کے ذاتی ‘گروہی‘مسلکی اور نسلی مفادات ترک کر دیئے جائیں-ہمیں اپنے جذبہ ایثار و قربانی کا رخ ملک و قوم کی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کی طرف رکھنا چاہئے
-
فرحان تمھیں اور تمام پڑھنے لکھنے والوں کو دلی عید مبارک!
ReplyDeleteاللہ ہمیں ایک اور نیک بننے کی توفیق عطافرمائے آمین!
فرحان تمھیں اور تمام پڑھنے لکھنے والوں کو دلی عید مبارک!
ReplyDeleteاللہ ہمیں ایک اور نیک بننے کی توفیق عطافرمائے آمین!
فرحان بھائی آپکو بھی عید بہت مبارک۔ آپ کی خوبصورت دُعا کے لئے آمین۔
ReplyDeleteفرحان بھائی آپکو بھی عید بہت مبارک۔ آپ کی خوبصورت دُعا کے لئے آمین۔
ReplyDeleteآپ کو بھی عیدمبارک
ReplyDeleteآپ کو بھی عیدمبارک
ReplyDelete