یواےای میںتو آپ کا بلاگ کھلتا ہی نہیں تھا۔ اس لئے کبھی آپ کا بلاگ دیکھنے کا اتفاق نہیںہوا۔ جہاںتک اس اشتہار کا تعلق ہے تو میرے خیال میںتو اس میںکوئی ہرج کی بات نہیں۔ ماڈلنگ بھی ادکاری ہی ہوتی ہے۔ اور یہ ضروری نہیں کہ مسلمان کا کردار بھی مسلمان ہی ادا کرے۔
عیسائی نے اشتہار میں عمرے کا لباس پہن لیا یہ معیوب نہیں ہونا چاہیئے ۔ اُن مسلمانوں کے متعلق کیا خيال ہے جو عیسائی اور مرزائی کو مسلمان ظاہر کر کے اپنے ساتھ عمرہ پر لے جاتے ہیں ؟
اس میں مذاق والی کیا بات ہے؟ یہ تو ایک اشتہار تھا اور بس؟ پتا نہیں ہمارا ایمان اتنا کمزور کیوں ہے کہ ذرا سی پھونک ڈانوا ڈول ہوجاتا ہے۔ عجیب قوم ہے جس کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیسائیوں کو مسجد نبوی میں بلوا لیتا ہے وہ وہاں گانا بجانا کرکے عبادت کرتے ہیں اور انھیں کچھ بھی نہیں کہا جاتا اور یہاں ایک اشتہار پر ات مچا دیتے ہیں ہم لوگ۔ اور خود جو بےغیرتیاں کرنا ہوتی ہیں وہ کسی شمار قطار میں ہی نہیں۔ ہم تو دودھ کے دھلے ہیں آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت ہمارا ہی تو حق ہے سو جو بھی کریں۔ عجیب گند بھر گیا ہے ہمارے اجتماعی شعور میں۔ عجیب لوگ ہیں ہم جن کی سوچ اتنی تنگ اور محدود ہوگئی ہے۔ اللہ بھی ہم پر کیا رحم کرے کہ ہم خود اپنے آپ پر رحم نہیں کرنا چاہتے۔ استغفراللہ۔

فرحان مجھے اس بات پر ہنسی آرہی ہے!بھائی میرے وہ کونسا سچ مچ کا عمرہ کررہا ہے ایکٹنگ ہی تو کررہا ہے، ہندو اور دیگر غیر مسلم نے مسلمانوں کے اکابر صحابہ کے کردار بھی ادا کیئے ہیں ان پر تو کوئی کچھ نہ بولا، ایک تو ہم مسلمانوں کا اسلام ذرا ذرا سی بات پر خطرے میں پڑ جاتا ہے او بھائی اسلام اتنا نازک نہیں جتنا لوگوں نے اسے بنادیا ہے،یہ الگ بات ہے کہ ٹیلی نار والے کسی مسلمان ایکٹر سے کروا لیتے مگر وہ مسلمان کتنا مسلمان ہے اس کی کیا گارنٹی ہے :smile:
اس میں بھونڈا مذاق کیا ھے کیا پاکستانی ڈراموں میں پاکستانی فنکار ھندو اور سکھ نہیں بنے کیا ان کا مذھب بدل گیا رسولِ کریم پہ ہالی ور ڈ مٰن فلم بنی کتنے عیسائ اداکاروں نے مسلمان صحابیوں کا کردار ادا کیا --- ھمارا اسلام اتنا کمزور کیوںھے یا تو ھمارا کردار ایسا ھو کہ ھم قرآن حدیث کے ایک ایک لفظ پہ عمل کرتے ھوں - عمل صفر اور ھر کوئ اسلام کا ٹھیکیدار بنا ھوا ھے ھر کسی کا اپنا اسلام ھے ھونا تو یہ چاھیے اس عیسائ کے ساتھ ایسا سلوک کرتے وہ سچ مچ میں مسلمان ھو جاتا ایسا نہیں کہ ساری دنیا اسلام سے متنفے ھو جائے کیا اتنی تنگ نظری چودہ سو سال پہلے اسلام میں تھی :?:
فرحان پریشان کن بات یہ نہیں ہے بلکہ یہ ہے جس کی طرف سلیم صافی اور دوسرے سمجھدار لوگ اشارہ کرتے رہے ہیں مگر بھائی لوگ حب علی میں نہیں بغض معاویہ میں اس کو نظر انداز کررہے ہیں!
یواےای میںتو آپ کا بلاگ کھلتا ہی نہیں تھا۔ اس لئے کبھی آپ کا بلاگ دیکھنے کا اتفاق نہیںہوا۔ جہاںتک اس اشتہار کا تعلق ہے تو میرے خیال میںتو اس میںکوئی ہرج کی بات نہیں۔ ماڈلنگ بھی ادکاری ہی ہوتی ہے۔ اور یہ ضروری نہیں کہ مسلمان کا کردار بھی مسلمان ہی ادا کرے۔
ReplyDeleteعیسائی نے اشتہار میں عمرے کا لباس پہن لیا یہ معیوب نہیں ہونا چاہیئے ۔ اُن مسلمانوں کے متعلق کیا خيال ہے جو عیسائی اور مرزائی کو مسلمان ظاہر کر کے اپنے ساتھ عمرہ پر لے جاتے ہیں ؟
ReplyDeleteمیرے نام کے ساتھ جو البم چالو ہو گئی ہے اس میں میری تصویر تو ہے ہی نہیں :roll:
ReplyDeleteاس میں مذاق والی کیا بات ہے؟
ReplyDeleteیہ تو ایک اشتہار تھا اور بس؟
پتا نہیں ہمارا ایمان اتنا کمزور کیوں ہے کہ ذرا سی پھونک ڈانوا ڈول ہوجاتا ہے۔
عجیب قوم ہے جس کا نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیسائیوں کو مسجد نبوی میں بلوا لیتا ہے وہ وہاں گانا بجانا کرکے عبادت کرتے ہیں اور انھیں کچھ بھی نہیں کہا جاتا اور یہاں ایک اشتہار پر ات مچا دیتے ہیں ہم لوگ۔ اور خود جو بےغیرتیاں کرنا ہوتی ہیں وہ کسی شمار قطار میں ہی نہیں۔ ہم تو دودھ کے دھلے ہیں آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت ہمارا ہی تو حق ہے سو جو بھی کریں۔ عجیب گند بھر گیا ہے ہمارے اجتماعی شعور میں۔ عجیب لوگ ہیں ہم جن کی سوچ اتنی تنگ اور محدود ہوگئی ہے۔
اللہ بھی ہم پر کیا رحم کرے کہ ہم خود اپنے آپ پر رحم نہیں کرنا چاہتے۔
استغفراللہ۔
اس میں مذاق والی کیا بات ہے؟

فرحان مجھے اس بات پر ہنسی آرہی ہے!بھائی میرے وہ کونسا سچ مچ کا عمرہ کررہا ہے ایکٹنگ ہی تو کررہا ہے، ہندو اور دیگر غیر مسلم نے مسلمانوں کے اکابر صحابہ کے کردار بھی ادا کیئے ہیں ان پر تو کوئی کچھ نہ بولا،
ReplyDeleteایک تو ہم مسلمانوں کا اسلام ذرا ذرا سی بات پر خطرے میں پڑ جاتا ہے او بھائی اسلام اتنا نازک نہیں جتنا لوگوں نے اسے بنادیا ہے،یہ الگ بات ہے کہ ٹیلی نار والے کسی مسلمان ایکٹر سے کروا لیتے مگر وہ مسلمان کتنا مسلمان ہے اس کی کیا گارنٹی ہے :smile:
اس مشہوری کو دیکھ کر ہمیشہ کبھی بھی طبعیت زرا خوش نہیں تھی ہوئی ۔۔۔ اب سمجھ آرہا ہے کیوں ۔
ReplyDeleteاس مشہوری کو دیکھ کر ہمیشہ کبھی بھی طبعیت زرا خوش نہیں تھی ہوئی ۔۔۔ اب سمجھ آرہا ہے کیوں ۔
ReplyDeleteانکو کوئی مسلمان کردار نہیں مل رہا ہوگا۔ اسلئے عیسائی سے ایکٹنگ کروا لی۔
ReplyDeleteانکو کوئی مسلمان کردار نہیں مل رہا ہوگا۔ اسلئے عیسائی سے ایکٹنگ کروا لی۔
ReplyDeleteاس میں بھونڈا مذاق کیا ھے کیا پاکستانی ڈراموں میں پاکستانی فنکار ھندو اور سکھ نہیں بنے کیا ان کا مذھب بدل گیا
ReplyDeleteرسولِ کریم پہ ہالی ور ڈ مٰن فلم بنی کتنے عیسائ اداکاروں نے مسلمان صحابیوں کا کردار ادا کیا --- ھمارا اسلام اتنا کمزور کیوںھے یا تو ھمارا کردار ایسا ھو کہ ھم قرآن حدیث کے ایک ایک لفظ پہ عمل کرتے ھوں - عمل صفر اور ھر کوئ اسلام کا ٹھیکیدار بنا ھوا ھے ھر کسی کا اپنا اسلام ھے
ھونا تو یہ چاھیے اس عیسائ کے ساتھ ایسا سلوک کرتے وہ سچ مچ میں مسلمان ھو جاتا ایسا نہیں کہ ساری دنیا اسلام سے متنفے ھو جائے
کیا اتنی تنگ نظری چودہ سو سال پہلے اسلام میں تھی :?:
فرحان پریشان کن بات یہ نہیں ہے بلکہ یہ ہے جس کی طرف سلیم صافی اور دوسرے سمجھدار لوگ اشارہ کرتے رہے ہیں مگر بھائی لوگ حب علی میں نہیں بغض معاویہ میں اس کو نظر انداز کررہے ہیں!
ReplyDeletehttp://ejang.jang.com.pk/11-17-2009/pic.asp?picname=07_05.gif
ویسے اسے بھونڈا مذاق کہنے والوں کو دو لتر لگانے چاہئیں۔ عیسائی کوئی خانہ کعبہ چلا گیا تھا احرام باندھ کر جو انہیں پتنگے لڑ رہے ہیں؟
ReplyDeleteویسے اسے بھونڈا مذاق کہنے والوں کو دو لتر لگانے چاہئیں۔ عیسائی کوئی خانہ کعبہ چلا گیا تھا احرام باندھ کر جو انہیں پتنگے لڑ رہے ہیں؟
ReplyDeleteمیرے خیال میں تو یہ غلط ہے
ReplyDeleteمیرے خیال میں تو یہ غلط ہے
ReplyDeleteمیرے خیال میں یہ غلط ہے
ReplyDelete:oops: :?: