Monday, November 23, 2009

8 comments:

  1. بھائی جی اس کو پڑھنے کے لیئے آنکھوں پر خرد بین لگانا پرے گی :cool:
    اس کو بڑا کرنے کا کوئی ھل ہے تمھارے پاس؟

    ReplyDelete
  2. مضمون مینے پڑھ لیا ہے مگر اسے بڑا کر کے پڑھنے کا کوئی انتظام ضرور ہونا چاہیئے!

    ReplyDelete
  3. یہ کوئی سعد ہیں جنہوں نے سو کر جاگنے کے بعد اپنے بلاگ پر ایک عدد تصویر لگائی ہے متحدہ کے گلگت بلتستان کے جلسے کی!جس پر افضل نے انہیں دور کی کوڑی لانے پر مبارک باد پیش فرمائی،جسے مینے دور کی نہیں دیر کی کوڑی کا نام دیا اور ان دونو ں حضرات سے یہ پوچھا تھا کہ جب بقیہ لوگ اس بات کو لے کر ہا ہاکار مچائے ہوئے تھے اس وقت آپ دونوں حضرات کیا مریخ پر آرام فرمارہے تھے میرایہ تبصرہ جو انہیں سچ کی وجہ سے ہضم نہ ہوسکا، تو انہوں نے وہی کام کیا جو ایسے جھوٹے پروپگینڈے کرنے والے کیا کرتے ہیں کہ میرا تبصرہ ہی ڈلیٹ کردیا!
    حالانکہ مینے انہیں صرف یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ یہ کام جس نے بھی کیا وہ متحدہ کا دوست نہیں دشمن ہے کہ پہلے خود یہ کام کرو اور پھر خود ہی اپنے بلاگ پر ہا ہا کار مچادو،
    بھلا اس تماشے کے بغیر وہاں لوگوں کی تعداد کم تھی کیا جو متحدہ والے ایسی بے وقوفیاں کرتے پھرتے!بلکہ درحقیقت اتنے لوگوں کی موجودگی دیکھ کر گھبرا جانے والوں نے یہ بچکانہ حرکت کی تاکہ اس تصویر کا اثر زائل کرسکیں!

    ReplyDelete
  4. یہ کوئی سعد ہیں جنہوں نے سو کر جاگنے کے بعد اپنے بلاگ پر ایک عدد تصویر لگائی ہے متحدہ کے گلگت بلتستان کے جلسے کی!جس پر افضل نے انہیں دور کی کوڑی لانے پر مبارک باد پیش فرمائی،جسے مینے دور کی نہیں دیر کی کوڑی کا نام دیا اور ان دونو ں حضرات سے یہ پوچھا تھا کہ جب بقیہ لوگ اس بات کو لے کر ہا ہاکار مچائے ہوئے تھے اس وقت آپ دونوں حضرات کیا مریخ پر آرام فرمارہے تھے میرایہ تبصرہ جو انہیں سچ کی وجہ سے ہضم نہ ہوسکا، تو انہوں نے وہی کام کیا جو ایسے جھوٹے پروپگینڈے کرنے والے کیا کرتے ہیں کہ میرا تبصرہ ہی ڈلیٹ کردیا!
    حالانکہ مینے انہیں صرف یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ یہ کام جس نے بھی کیا وہ متحدہ کا دوست نہیں دشمن ہے کہ پہلے خود یہ کام کرو اور پھر خود ہی اپنے بلاگ پر ہا ہا کار مچادو،
    بھلا اس تماشے کے بغیر وہاں لوگوں کی تعداد کم تھی کیا جو متحدہ والے ایسی بے وقوفیاں کرتے پھرتے!بلکہ درحقیقت اتنے لوگوں کی موجودگی دیکھ کر گھبرا جانے والوں نے یہ بچکانہ حرکت کی تاکہ اس تصویر کا اثر زائل کرسکیں!

    ReplyDelete
  5. پاکستان کے حالات کا مرثیہ فاروق قیصر بھی پڑھ رہے ہیں!
    http://ejang.jang.com.pk/11-26-2009/pic.asp?picname=07_07.gif

    ReplyDelete
  6. پاکستان کے حالات کا مرثیہ فاروق قیصر بھی پڑھ رہے ہیں!
    http://ejang.jang.com.pk/11-26-2009/pic.asp?picname=07_07.gif

    ReplyDelete
  7. جناب اجمل صاحب یہ کہانی تو اب ہوگئی پرانی اب تو آپ نئی کی فکر کریں!
    بلوچستان ہاتھوں سے نکل جارہا ہے اگر اب بھی آپ اسی طرح آگ لگا کر پھونکوں سے بجھانے کی کوشش کرتے رہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خدا خیر کرے!
    http://ejang.jang.com.pk/11-26-2009/pic.asp?picname=07_03.gif

    ReplyDelete
  8. اور یہ آپکے پسندیدہ ڈاکٹر صفدر محمود بھی محسن کشی کی کچھ روایات بیان کررہے ہیں ان پر بھی نظر ڈال لیجیئے جناب افتخار اجمل صاحب!
    http://ejang.jang.com.pk/11-26-2009/pic.asp?picname=07_10.gif

    ReplyDelete