ساحر لدھیانوی اگرزندہ ہوتے تو ان کا کلام کچھ اس طرح کا ہوتا
میں پل دو پل کا بلاگرہوں
پل دو پل میری کہانی ہے
پل دو پل میری ہستی ہے
پل دو پل میری جوانی ہے
میں پل دو پل کا بلاگرہوں
مجھ سے پہلے کتنے بلاگرآئے اور آکے چلے گئے
کچھ آہیں بھر کے لوٹ گئے کچھ پوسٹیں لکھ کر چلے گئے
وہ بھی اک پل کا قصہ تھے میں بھی اک پل کا قصہ ہوں
کل تم سے جدا ہو جاؤن گا گو آج تمھارا حصہ ہوں
میں پل دو پل کا بلاگرہوں
پل دو پل میری کہانی ہے
پل دو پل میری ہستی ہے
پل دو پل میری جوانی ہے
میں پل دو پل کا بلاگرہوں
کل اور آئیں گے بلاگنگ کی کھلتی کلیاں چننے والے
مجھ سے پہتر لکھنے والے تم سےبہترپڑھنےوالے
کل کوئی مجھ کو یاد کرے کیوں کوئی مجھ کو یاد کرے
مصروف زمانہ میرے لئے کیوں وقت اپنا برباد کرے
میں پل دو پل کا بلاگرہوں
پل دو پل میری کہانی ہے
پل دو پل میری ہستی ہے
پل دو پل میری جوانی ہے
میں پل دو پل کا بلاگرہوں
واہ فرحان ذبردست :smile:
ReplyDeleteاچھی پیروڈی کی ہے :razz:
واہ فرحان ذبردست :smile:
ReplyDeleteاچھی پیروڈی کی ہے :razz:
واہ بھئی بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ReplyDeleteمیں پر پل کا بلاگرہوں
پر پل میری کہانی ہے
پر پل میری ہستی ہے
پر پل میری جوانی ہے
میں پر پل کا بلاگرہوں
واہ بھئی بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ReplyDeleteمیں پر پل کا بلاگرہوں
پر پل میری کہانی ہے
پر پل میری ہستی ہے
پر پل میری جوانی ہے
میں پر پل کا بلاگرہوں
واہ بھئی بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ReplyDeleteمیں پر پل کا بلاگرہوں
پر پل میری کہانی ہے
پر پل میری ہستی ہے
پر پل میری جوانی ہے
میں پر پل کا بلاگرہوں
واہ بھئی بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ReplyDeleteمیں پر پل کا بلاگرہوں
پر پل میری کہانی ہے
پر پل میری ہستی ہے
پر پل میری جوانی ہے
میں پر پل کا بلاگرہوں
بہت اچھی اور نپی تلی پیروڈی کی ہے آپ نے :grin:
ReplyDeleteبہت اچھی اور نپی تلی پیروڈی کی ہے آپ نے :grin:
ReplyDeleteجو حشر آپ نے کیا ہے ان کی نظم کا اسے دیکھ کر وہ اپنے مرحوم ہونے پر کافی خوش ہو رہے ہوں گے :twisted:
ReplyDeleteجو حشر آپ نے کیا ہے ان کی نظم کا اسے دیکھ کر وہ اپنے مرحوم ہونے پر کافی خوش ہو رہے ہوں گے :twisted:
ReplyDelete