Wednesday, May 26, 2010

دنیا کی محبت

 


آنسوکا آنکھ سے جاری نہ ہونا، دل کی سختی کی وجہ سے ہے۔دل کی سختی، گناہوں کی کثرت کی وجہ سے ہے۔

گناہوں کی کثرت ، موت کو بھلا دینے کی وجہ سے ہے، موت کی غفلت ، لمبی امیدوں کی وجہ سے ہے۔لمبی امیدیں، دنیاسے محبت کی وجہ سے ہے۔ اور دنیا کی محبت ہر گناہ کی جڑ ہے۔

5 comments:

  1. آنسوکا آنکھ سے جاری ہونا، دل کی سختی کی وجہ سے ہے۔دل کی سختی، گناہوں کی کثرت کی وجہ سے ہے

    آپ کے مندرجہ بالا فقرہ درست نہيں ہے ۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم جن ميں عشرہ مبشرہ بھی شامل تھے راتوں کو اشک بہايا کرتے تھے

    ReplyDelete
  2. ”آنسوکا آنکھ سے جاری ہونا، دل کی سختی کی وجہ سے ہے۔۔۔“

    مجھے لگتا ہے اسے یوں ہونا چاہیے:
    آنسوکا آنکھ سے جاری نہ ہونا، دل کی سختی کی وجہ سے ہے

    ہے نا؟

    ReplyDelete
  3. السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
    انسان کوموت اورقبریادرہےتوانسان گناہوں سےچھٹکاراپالیتاہے۔لیکن انسان کانفس ایسی چیزہےکہ اپنےسامنےروزمرنےوالوں کاتماشادیکھتاہےلیکن یہ بھول جاتاکہ تم نےبھی اس قبراندھیری میں جاناہےجہاں پرآپ کےاپنےاعمال ہی روشنی کرسکتےہیں۔ اللہ تعالی ہمارےگناہوں کومعاف کرے۔ آمین ثم آمین

    والسلام
    جاویداقبال

    ReplyDelete
  4. یہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ہوا تھا۔

    ReplyDelete
  5. میں بھی حیران تھا کیا ہو گیا ہے فرحان کو
    ایک نہ سے جملہ ہی بدل جاتا ہے

    ReplyDelete