Wednesday, December 23, 2009
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
پاکستان میں اسکاؤٹنگ کی حالت ملاحظہ کریں یہ ڈسٹرکٹ اسکاؤٹس ہیڈکوارٹز جنوبی کراچی ہے۔ یہاں کوئی ایکٹویٹی نہیں ہورہی ہے، نہ ہی اسٹاف ہے اور نہ ہی کوئی اسکاؤٹ موجودہے۔ لگتاہے کہ ان سب کوبھی این آراو کا خوف ہے۔
مجھے تو پچھلے دس سالوں میں کسی درسگاہ میں کوئی سکاؤٹ نظر نہیں آیا اور نہ ہی کوئی جمبوری ہوئی ہے ۔ یہ ایک فعال رضاکار ادارہ تھا جو ختم کر دیا گیا ہے
ReplyDeleteتالا توڑ کر دیکھیں اندر خانے کیا ہو رہا ہے! :mrgreen:
ReplyDelete